۱۸ آذر ۱۴۰۳ |۶ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 8, 2024
تصاویر / نماز جمعه همدان

حوزہ|اگر یونیورسٹیز اور کالج، اسکولز اور مساجد نے فقط اسی جگہ کے لئے وقف کیا ہے تو نماز اسی مقام جن کے لیے وقت کیا گیا ہے نماز پڑھی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئلہ: کیا ایسے وضو میں اشکال ہے کہ ہم یونیورسٹی اور کالج سے وضو کریں اور باہر کسی اور جگہ نماز پڑھیں ؟

تمام مراجع عظام:

اگر یونیورسٹیز اور کالج، اسکولز اور مساجد نے فقط اسی جگہ کے لئے وقف کیا ہے تو نماز اسی مقام جن کے لیے وقت کیا گیا ہے نماز پڑھی جائے گی۔

لیکن آپ اسی وقت شدہ پانی سے وضو کرتے ہیں اور اسی پانی سے آپ ایک نماز یونیورسٹی اور مسجد یا کالج جہاں پر پانی وقف تھا اس میں ایک نماز ادا کرتے ہیں لیکن دوسری نماز اسی وضو سے آپ دوسری جگہ پر پڑھ سکتے ہیں تاکہ فاصلہ ھو جائے اور پانی غصبی ہونے میں نہیں ہوگا تو اس صورت میں آپ کی نماز درست ہے۔

توضيح ‏المسائل مراجع، م267 و 268؛ وحيد، توضيح المسائل، م273 و 274؛ دفتر: خامنه‌اى۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .