یونیورسٹی
-
ایران میں ہندوستانی مشیر اور شاعر بلرام شکلا:
ہندوستان اور ایران کے درمیان ثقافتی اور علمی روابط کو وسعت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران میں ہندوستانی شاعر اور ثقافتی مشیر بلرام شکلا نے ایران کی ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کے نائب صدر برائے مواصلات اور بین الاقوامی امور حجۃ الاسلام والمسلمین محمد مہدی تسخیری سے گفتگو کی۔
-
بحرین کی یونیورسٹی کو اسرائیل مخالف ریلی نکالنے پر دھمکی
حوزہ/ بحرین کی یونیورسٹی نے طلباء کو دھمکی دی کہ اگر وہ غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کے لیے ریلیوں میں شرکت کریں گے تو انہیں سخت سزا دی جائے گی۔
-
حجت الاسلام احمد مروی کا بیان؛
’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن کو سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
اسلام ایک عالمگیر دین ہے؛ دینی مدارس کو دنیا کے مفکرین سے تعامل اور رابطہ قائم کرنا چاہیئے، آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور علماء پر ضروری ہے کہ وہ دین کی تبلیغ اور تعارف کیلئے دیگر ممالک کے علماء اور دانشوروں سے رابطہ برقرار کریں۔
-
آج کی تاریخ میں اربعین مارچ غیر معمولی اور بے مثال ہے؛ لبنانی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ
حوزہ/ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے تجزیہ کار اور لبنانی یونیورسٹی کے سیاسیات کے مرکز کے سربراہ ڈاکٹر طلال عتریسی نے کہا:عاشورہ اور اربعین کے مارچ میں مکتب امام حسین (ع) سے درس لینے کا مطلب یہ ہے کہ امام کا قیام صرف یزید تک محدود نہیں تھا بلکہ یزید ایک فکر کا نام ہے اور صہیونی حکومت اور امریکہ اس زمانے کے یزید ہیں۔
-
تقریب مذاہب اسلامی، جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل: چانسلر آف جامعۃ المصطفٰی
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں، تمام مذاہب اسلامی کے پیروکار اپنے اپنے عقائد اور فقہ کے مطابق تعلیم حاصل کرتے ہیں جو اس عظیم درسگاہ کی اہم خصوصیات اور طرہ امتیاز ہے۔
-
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا کے نام ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم المقدسہ کے سربراہ کا خط
حوزہ/مقدسات اسلامی کی مسلسل توہین کے بعد ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم المقدسہ کے سربراہ نے دنیائے کیتھولک کے رہنما کو خط لکھا۔
-
احکام شرعی:
کیا ایسے وضو میں اشکال ہے کہ ہم یونیورسٹی اور کالج سے وضو کریں اور باہر کسی اور جگہ نماز پڑھیں ؟
حوزہ|اگر یونیورسٹیز اور کالج، اسکولز اور مساجد نے فقط اسی جگہ کے لئے وقف کیا ہے تو نماز اسی مقام جن کے لیے وقت کیا گیا ہے نماز پڑھی جائے گی۔
-
احکام شرعی:
یونیورسٹی میں لڑکے لڑکیاں/میں یونیورسٹی میں ایک مذھبی گروپ کی ممبر ہوں اس گروپ میں لڑکے اور لڑکیاں مل جُل کر کام کرتے ہیں
حوزہ|اگر گناہ اور فساد میں پڑنے کا خوف اور یا احتمال ہے یا فسق و فجور کا خوف ہے تو آپ کے لئے واجب ہے کہ ایسی جگہوں یا ایسے گروپس میں جہاں بالخصوص نامحرم ہوں اور گناہ اور فساد میں پڑنے کا خوف ہے تو کوئی کام نہیں کریں چاہے مذھبی کام بھی کیوں نہیں ہو۔
-
عراق؛ امام راحل (رح) کی برسی کے موقع پر کوفہ یونیورسٹی میں تعزیتی ریفرنس:
امام خمینی (رح) دور حاضر کی سب سے بڑی اور تاریخی تحریک کے بانی تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ عراق؛ کوفہ یونیورسٹی میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے حوزات علمیه نجف اشرف اور قم المقدسہ کے اساتذہ اور طلاب، ایران و عراق کے اعلیٰ سیاسی حکام اور عراقی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلباء کی موجودگی میں تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور کا یونیورسٹی کے جوانون سے خطاب:
ماہ مبارک رمضان خودسازی کا مہینہ ہے، نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں موجود رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ خاص حجتالاسلام والمسلمین آقای مھدی مھدوی پور کی جانب سے یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹز کےلئے افطاری کا اہتمام ایران کلچرل ھاوس دھلی میں کیا گیا۔
-
یونیورسٹی آف ادیان و مذاہب ایران کے چانسلر کی عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات
حوزہ/ ادیان و مذاھب یونیورسٹی ایران کے چانسلر نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ واتیکان میں دنیائے مسیحیت کے پیشوا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کا آپسی رابطہ معاشرے کی ترقی کا ضامن ہے، آیت الله مدرسی
حوزہ/عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے، حوزہ ہائے علمیہ عراق اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران - علم و عرفان کا سنگم
حوزہ/ فارس (ایران) واقعی تہذیب کے گہواروں میں سے ایک ہے اور علم و عرفان کا سنگم ہے ۔
-
افغانستان کی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے دروازے لڑکیوں کے لئے بند
حوزہ/ طالبان کے سربراہ ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے وزارت تعلیم سے کہا ہے کہ وہ لڑکیوں کے لیے یونیورسٹیاں بند کرنے کے حکم پر فوری عمل درآمد کرے۔ طالبان اس سے قبل لڑکیوں کے لیے مڈل اور سیکنڈری اسکولوں کے دروازے بند کر چکے ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 40 سرکاری اور 140 نجی یونیورسٹیاں اور کالج ہیں۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے درمیان اتحاد نہایت ہی ضروری ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ ’یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد‘نامی کانفرنس میں آیت اللہ اعرافی نے خطاب کرتے ہوئے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے اتحاد کو اہم ترین سماجی روبط میں سے ایک قرار دیا۔
-
انٹیگرل یونیورسٹی کے بانی و چانسلر پروفیسر سید وسیم اختر:
تعلیم کے ساتھ نئی نسل کی تربیت بھی ضروری
حوزہ, بانی وچانسلر کا شمار آج تعلیمی خدمات انجام دینے والے ملک کے اہم لوگوں میں کیا جاتا ہے انہیں ثانئِ سرسید کے لقب سے بھی پکارا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے تحت تعلیمی اداروں میں داخلے:
ایک خاموش کارروائی جو طوفان مچا دے گی
حوزہ/ پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے جاری ہیں۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں دو فیصد کوٹہ ٹرانس جینڈرز کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے۔ یعنی ہر پچاس طلباء یا طالبات کی کلاس میں ایک ٹرانس جینڈر داخلہ لے گا۔
-
جینیئس اور ممتاز علمی لیاقت کے حامل افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
ملک کی پیشرفت کا ایک اہم ستون یونیورسٹی ہے، یونیورسٹی سامراج کے تسلط کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، رہبر انقلاب
رہبر انقلاب: دنیا کی غنڈا صفت طاقتوں کا مقصد تسلط ہے، کبھی ہتھیار سے، کبھی فریب سے، کبھی علم کی مدد سے۔ یونیورسٹی تسلط پسندی کا راستہ روک دیتی ہے۔
-
روز اربعین رہبر معظم کا عزاداروں سے اہم خطاب؛
اربعین کا پروگرام اس سال تاریخ کے کسی بھی دور سے زيادہ شاندار اور پر شکوہ طریقے سے منایا گيا
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں ، تہران میں واقع امام خمینی امام بارگاہ میں طلبہ کے ماتمی دستوں نے عزاداری کی ۔ سید الشہداء کی یاد میں منعقدہ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی موجود تھے اور عزاداروں نے کربلا کے زائروں کی آواز سے آواز ملاتے ہوئے " لبیک یا حسین " کے نعرے لگائے ۔
-
کینیڈا کے دار الخلافہ اوٹاوا کی مرکزی امام بارگاہ میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی عشرہ مجالس سے خطاب؛
فرش عزائے امام حسین (ع) دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ فرش عزائے امام حسین علیہ السلام دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے یہاں نسلوں کی تربیت کی جاتی ہے یہاں حریت، شرافت، عدالت، صداقت و امن و وفا کا درس دیا جاتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران عالم تشیع کا مرکز ہے؛ اسلامی یونیورسٹی لبنان کے صدر
حوزہ/ لبنان کی اسلامی یونیورسٹی کے صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شیعوں کی دنیا کا قطب اور مرکز ہے، مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کو مزاحمت کے محور میں ایک عظیم مقام حاصل ہے اور علاقے میں شیعوں کی قیادت کا مقام بھی حاصل ہے۔ اس سلسلے میں ہم خود کو اسلامی جمہوریہ سے بے نیاز نہیں سمجھتے ہیں۔
-
جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس پر ایک تجزیاتی رپورٹ
حوزہ/ اسلامک اکیڈمک فورم کے زہر اہتمام جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے دانشوروں کی موجودگی میں دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس 14 اور 15 فروری 2022ء کو منعقد ہوئی۔
-
متولی آستان قدس رضوی:
غیر معتبر مطالب بیان کرنے سے دین اسلام کو نقصان پہنچتا ہے، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے غیرمستند اور ناقابل اعتمادمطالب کے بیان اور اسے دین و مذہب سے منسوب کرنے کو مخالفین اور دشمن کے میڈیا اور نیٹ ورک کو مذہب و مکتب کے خلاف مواد فراہم کرنے کے مترادف قراردیا۔
-
نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی
حوزہ/ دینی مراکز اسلام کا قلعہ ہیں، نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی ہے، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی مراکز سے جوڑے رہنا وقت کا تقاضہ ہے۔
-
عالمی سطح پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی تحقیقی صلاحیتوں کا اعتراف
حوزہ/قومیں وہی زندہ اور باشعور سمجھی جاتی ہیں جن کا نصب العین تعلیم و تحقیق ہوتا ہے۔ کوئی بھی سماج اس دنیا میں اگر عزت و وقار کے ساتھ رہنا چاہتا ہے اور خوشحال زندگی گزارنا خواہاں ہے تو ضروری ہے کہ ان کو تحقیق و تفتیش کی معراج حاصل کرنی ہوگی۔
-
احکام شرعی | تعلیم حاصل کرنے کی جگہ پر نماز
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم حاصل کرنے کی جگہ (کالج یا یونیورسٹی وغیرہ) میں نماز پڑھنے کے حکم کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
یونیورسٹی آف ادیان و مذاہب ایران کے نائب پرنسپل:
ہمیں مقاومت و مزاحمت کا درس دفاع مقدس سے سیکھنا چاہیے،حجت الاسلام مصطفی جعفر طیاری
حوزہ / ملت اسلامیہ اور انقلاب ایران نے دفاع مقدس کے توسط سے نہ صرف مسلح دشمن کو اپنے مذموم مقاصد کے حصول میں ناکام بنا دیا،بلکہ ہماری اسلامی سرزمین سے دشمن کو پسپا کرکے ، حتمی فتح کے لئے میدان فراہم کر دیا اور دشمن سمیت اس کے مغرور حامیوں اور نوکروں پر یہ واضح کردیا کہ اسلامی ایران پر حملہ کرنے کے وہم و گمان کو ہمیشہ کے لئے اپنے منحوس دماغوں سے مٹا دے۔
-
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جدید داخلے کا اعلان
حوزہ/اہل بیت علیہم السلام انٹرنیشنل یونیورسٹی تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تصدیق شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی یونیورسٹیز یونین (IAU) کی رکن بھی ہے۔
-
دشمن حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے درمیان خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ / دشمن ہمیشہ علماء اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے مابین خلا پیدا کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ امام راحل کی کوشش تھی کہ حوزہ اور یونیورسٹی ایک دوسرے سے فائدہ اٹھائے.