ہفتہ 31 اگست 2024 - 03:45
احکام شرعی | اگر نماز کے سلام کیلئے فقط «السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته» کو پڑھیں تو کافی ہوگا ؟

حوزہ/ تمام مراجع عظام : جی ہاں، یہی سلام پڑھ لینا کافی ہے؛ لیکن بھتر ہے پہلے دو سلام کو بھی ادا کرنا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اگر نماز کے سلام کیلئے فقط «السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته» کو پڑھیں تو کافی ہوگا ؟ يا ضروری ہے کہ دو سلام جو پہلے ہیں انکو بھی پڑھیں

جواب: تمام مراجع عظام؛ جی ہاں، یہی سلام پڑھ لینا کافی ہے؛ لیکن بھتر ہے پہلے دو سلام کو بھی ادا کرنا چاہئے۔

توضيح‏ المسائل مراجع، م 1105 ؛ وحيد، توضيح‏ المسائل، م 1114 و نورى، توضيح ‏المسائل، م 1106 ؛ دفتر: خامنه‏ اى۔

منبع : پرسمان احکام

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha