۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024
وضو

حوزہ/ اگر کوئی اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جان بوجھ کر عمدان نیچے سے اوپر کی طرف دھوئے تو اس کا وضو باطل ہوگا۔

حوزه نیوز ایجنسی|

سوال: اگر چہرے اور ہاتھوں کو وضو کرتے وقت ؛ نیچے سے اوپر کی طرف دھویا تو کیا وضو باطل ہوگا؟

جواب: اگر کوئی اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جان بوجھ کر عمدان نیچے سے اوپر کی طرف دھوئے تو اس کا وضو باطل ہوگا۔

نوٹ1: البته اگر کسی کا ہاتھ لگنے سے ھاتھ اوپر کی طرف اگر چلا جائے تو اس صورت میں بھی باطل نہیں ہوگا۔

نوٹ2: اس صورت میں وضو باطل ہوگا جب جان بوجھ کر نیچے سے اوپر کی طرف پانی ڈالا جائے.تو باطل ہو جاتا ہے

منابع:کتاب «رساله مصور»، ج1، ص 155.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .