وضو
-
احکام شرعی | اگر چہرے اور ہاتھوں کو وضو کرتے وقت ؛ نیچے سے اوپر کی طرف دھویا تو کیا وضو باطل ہوگا؟
حوزہ/ اگر کوئی اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جان بوجھ کر عمدان نیچے سے اوپر کی طرف دھوئے تو اس کا وضو باطل ہوگا۔
-
احکام شرعی | ایک مرتبہ وضو کرنے سے ہم کتنے وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
حوزہ/ جب تک وضو باطل نہیں ہوتا اور حتی کچھ دن بھی اگر وضو برقرار رہتا ہے تو آپ نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
ہمیں وضو کرتے وقت کن چیزوں کی رعایت کرنی چاہئیے؟
حوزہ|وہ پانی جس سے وضو کیا جارہا ہے اس کی اجازت ہو یا پانی اپنی ملکیت ہو، اگر وہ کسی دوسرے فرد کی ملکیت ہے تو اس آدمی کا راضی ہونا ضروری ہے۔۔۔
-
احکام شرعی:
کیا وضو کرتے وقت، وضو کے اعضاء کو دیکھنا ضروری ہے تاکہ مطمئن ہو سکوں کہ کوئی چیز چپکی ہوئی تو نہیں ہے؟
حوزہ|تمام مراجع عظام: ضروری نہیں ہے لیکن یہ احتمال ہو کہ کوئی چیز چپکی ہوئی ہے اور لوگ بھی یہی احتمال دیتے ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اپنے آپ کو وسواس میں ڈالیں. البتہ وہ افراد جو رنگ کرتے ، پیٹینگ کرتے ہیں، ان کے لئے ضروری ہے کہ اپنے آپ کو چِک کریں۔
-
احکام شرعی:
ایک ہاتھ سے وضو /جس آدمی کا ایک ہاتھ ہے تو وہ کیسے وضو کرے گا؟
حوزہ|فقط چہرے کو دھوئے گا اور اسی ایک ہی ہاتھ کو دھوئے گا اور اسی ہاتھ سے سر اور پاؤں کا مسح کرے گا۔
-
احکام شرعی:
پانی کی ایسی قسمیں جن سے وضو کرنا مکروہ ہے
حوزہ|بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کسی بھی پانی سے وضو کر سکتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جبکہ ایسا بالکل درست نہیں ہے۔۔۔
-
احکام شرعی:
اگر وضو کیلۓ پانی میسر نہ ہو، اور اسی طرح اگر تیمم، کیلۓ مٹی نہیں ہو تو اس صورت میں ہمارا فریضہ کیا ہے؟
حوزہ|۔۔۔ احتیاط واجب کی بنا پر، نماز کو بغیر وضو اور تیمم کے پڑھے.۔۔۔اس صورت میں نماز واجب نہیں ہے۔۔
-
حدیث روز | عمر میں اضافے کا راستہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر میں اضافے کا راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
احکام شرعی:
اعضاء وضو پرہاتھ کھینچنا
حوزہ|وضو کرتے وقت دونوں ہاتھوں اور چہرے پر پانی ڈالنا کافی ہے یا ضروری ہے پانی ڈال کر ہاتھ کھینچیں؟
-
قسط - ۱:
وضو اور جدید میڈیکل سائنس
حوزہ/ پر وردگار عالم نے بار بار صفائی اور پاکیزگی پربہت زور دیا ہے ۔پاکیزگی سے صرف جسم ہی صحت مندرہتا ہے بلکہ روح کے ساتھ ساتھ ہمارا دل بھی نو رانی ہو تا ہے۔ اس لیے ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے جسم و روح کو پاک و صاف رکھیں اور دل کوبھی نورانی رکھنے کی کوشش کریں تا کہ الٰہی راستے پر اپنا سفر جاری رکھ سکیں ۔
-
مدرسہ خاتم النبیین جیکب آباد پاکستان میں ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد:
دین کی بنیادی تعلیم ہر مسلمان پر فرض ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
حوزہ؍وہ پیپ جو زخم ٹھیک ہوتے وقت اس پر بنتی ہے، اگر معلوم نہ کہ خون میں ملی ہوئی ہے یا نہیں، تو پاک ہے اور وضو کے لئے کوئی حرج نہیں رکھتی۔
-
احکام شرعی | نماز کے بعد وضو میں شک کا حکم!
حوزہ/ رہبر انقلاب نے نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔