۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 13, 2024
محفل انس با قرآن ویژه ارتحال امام(ره) در دیر

حوزہ| جی ہاں قرآن کریم کو طہارت اور وضو کے بغیر نہیں چھو سکتے؛کیونکہ؛قرآن کریم کو بغیر وضو اور طہارت کے چھونا حرام اور گناہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بدن کو قرآن کریم کے ساتھ ملانا

مسئلہ: جس طرح قرآن کریم کو بغیر وضو کے ہاتھوں کے ذریعے نہیں چھو سکتے کیا بدن کے دوسرے حصوں کو بھی بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں یا وضو پھر بھی ضروری ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه ای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید:

جی ہاں قرآن کریم کو طہارت اور وضو کے بغیر نہیں چھو سکتے؛

کیونکہ؛

قرآن کریم کو بغیر وضو اور طہارت کے چھونا حرام اور گناہ ہے۔

توضيح المسائل، م 317؛ وحيد، توضيح المسائل، 323 و خامنه‏ اى، اجوبه، س 154

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .