بیوی کا موبائل چک کرنے کے بارے میں مراجع تقلید کا جواب:
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا موبائل چک کرے کہ اس کی بیوی نے کن افراد کیساتھ رابطہ کیاہے، انہیں چک کرے یا پڑھے تو ایسا کرنا شرعاً ٹھیک ہے؟
مراجع عظام:
آیتاللهالعظمی خامنهای: بغیر اجازت اور بیوی کی رضایت کے جائز نہیں ہے
آیتاللهالعظمی مکارم شیرازی: دوسروں کے موبائل میں تجسس کرنا چاہے انسان کی اپنی بیوی بھی کیوں نہ ہو،حرام ہے
آیتالله العظمی صافی گلپایگانی:بغیر اجازت اور رضایت کے جائز نہیں ہے
آیتللهالعظمی سیستانی: جائز نہیں ہے.
نوٹ: اسی طرح بیوی محترمہ کو بھی حق حاصل نہیں ہے کہ بغیر اجازت اور شوھر کے راضی ہونے کے علاوہ موبائل اور میسجز چک کرے
منابع:
https:.tebyan.net/465956
احکام موبائل