جاسوسی
-
سردار اسماعیل قاآنی کے بارے میں دلچسپ تبصرے؛ خبریں حقیقت یا افسانہ؟
حوزہ/ بعض سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے مبصرین کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی القدس فورس کے کمانڈر ان چیف جنرل اسماعیل قاآنی کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے حامی ذرائعِ ابلاغ کی متضاد خبریں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔
-
عراق میں زائرین کی جاسوس کرنے والا ڈرون مار گرایا گیا
حوزہ/ عراقی پولیس نے ملک کے دارالحکومت بغداد میں ایک ڈرون کو مار گرایا جو کربلا جانے والے زائرین کی جاسوسی کر رہا تھا۔
-
احکام شرعی:
بیوی کا موبائل چک کرنے کے بارے میں مراجع تقلید کا جواب
حوزہ|اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا موبائل چک کرے کہ اس کی بیوی نے کن افراد کیساتھ رابطہ کیاہے، انہیں چک کرے یا پڑھے تو ایسا کرنا شرعاً ٹھیک ہے؟
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو 15 ملین ڈالر کا انعام
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو امریکہ کی جانب سے 15 ملین ڈالر کے انعام کی پیشکش کی گئی ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر برطانیہ کو منہ توڑ جواب
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے برطانوی جاسوس کو پھانسی دینے کے معاملے پر لندن حکومت کے حکام کے بیانات کے جواب میں لکھا کہ برطانیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔
-
امریکی سفارت خانے میں محرّم نوحہ و ماتم، امریکی جاسوسی کے اڈے کے اندر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: میں نے اسی وقت جاسوسی کے اڈے کے اندر ایک تقریر بھی کی، ان لوگوں نے دس بارہ دن، وہاں مجلس بھی منعقد کی کیونکہ محرم کے ایام آ گئے تھے۔ تہران کی تمام انجمنیں، ماتم کرتے ہوئے وہاں جاتی تھیں۔ ہر رات وہاں اکٹھا ہوتے تھے اور مجلس و ماتم کا انعقاد ہوتا تھا۔ ہر رات ایک ذاکر وہاں جاتا تھا۔ ایک رات میں بھی وہاں گيا۔ مجھے یاد ہے کہ وہ تقریر بڑی زبردست اور پرجوش ہوئي۔
-
پیگاسس(pegasus) انسانیت کیلئے خطرہ
حوزہ/ پیگاسس سافٹ وئیر جاسوسی کرنے والا جادو ہے جو کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، کسی بھی موبائل میں اتر سکتا ہے، کسی بھی انسانی حقوق کو پاؤں تلے روند سکتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کا فون بند ہو یا آن ہو آپ کی کالز ایس ایم ایس، واٹس ایپ کی تمام معلومات لے سکتا ہے۔
-
پیگاسس، بہت بڑی رسوائی
حوزہ/ آج سے چند سال قبل ہم دوسرے ایسے انسانوں سے احتیاط کرتے تھے جن پر ہمیں شک ہوتا تھا کہ کہیں وہ ہماری جاسوسی کررہے ہوں۔ لیکن اب یہ کام ہمارا موبائل فون بغیر کسی دقت کے باآسانی انجام دے رہا ہے۔