۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
خمس

حوزہ|ایسی زمین غصبی کے  حكم میں ہے اور ایسی زمین پر نماز پڑھنا باطل ہے؛لیکن اگر حاکم شرع حکم دے دیتا ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

وہ زمین جس کا خمس نہیں دیا گیا ہو

مسئلہ: ایسے گھر اور زمین میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جن کا خمس ادا نہیں کیا گیا ہو ایسی جگہوں پر نماز پڑھنے بارے کیا حکم ہے؟

آیات عظام امام خمینی، بهجت، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید:
ایسی زمین غصبی کے حكم میں ہے اور ایسی زمین پر نماز پڑھنا باطل ہے؛

لیکن

اگر حاکم شرع حکم دے دیتا ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔

توضيح المسائل مراجع، م 873، 1790، 1795 و 1834؛ بهجت، توضيح المسائل، م 1408 و 1409؛ بهجت، وسيلة النجاة، ج1، م 631؛ نورى، توضيح المسائل، م 874، 1786 و 1791؛ وحيد، توضيح المسائل، م 880، 1798 و 1803؛ دفتر.

آیات عظام تبريزى و سيستانى:
زمین کے مالک کی باطل ہے لیکن دوسروں کی نماز درست ہے۔

توضيح المسائل مراجع، م 873، 1790 و 1795؛ تبريزى، استفتائات، س 865.

مقام معظم رهبری: زمین کے مالک کی نماز درست ہے لیکن خمس ادا نہ کرنے کی وجہ سے گناہ کیا ہے۔

استفتاء از دفتر رهبری

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .