۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
سقط جنین

حوزہ|بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ سقط جنین یعنی حمل کو چار ماہ سے پہلے پہلے والدین کی رضایت کے ساتھ ضائع کرنے یا گرانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ جبکہ ایسا بالکل صحیح نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سقطِ جنین

بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ سقط جنین یعنی حمل کو چار ماہ سے پہلے پہلے والدین کی رضایت کے ساتھ ضائع کرنے یا گرانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

جبکہ ایسا بالکل صحیح نہیں ہے۔

سقط جنین یا حمل گرانا حرام ہے۔اگر ایک دن ہی کا حمل کیوں نہ ہو اور ایسا کرنا گناہ کبیرہ میں سے ہے۔ اگر کسی نے بھی سقط جنین یا حمل گرایا ہے تو اسے دیت دینا پڑے گی.

منبع:سائٹ ویکی فقہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .