قتل
-
انڈونیشیا میں صہیونی مخالف مظاہرے، "ہم سب اسماعیل ہنیہ ہیں" کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، اسی تسلسل میں انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے عوام نے امریکی سفارت خانے کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کا اہتمام کیا۔
-
علامہ ہاشم موسوی کا 2ہزار شیعہ ہزارہ کے قاتلوں کے خلاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہداء کے قاتلوں کے سلسلے ریاست کی جانب سے سستی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی جیل میں حماس کے رہنما کا قتل
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے صہیونی جیل میں حماس کے سینئر رہنما کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں 73 امریکیوں سمیت 97 افراد کے خلاف چارج شیٹ
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں 73 امریکیوں سمیت 97 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے جن میں 73 امریکی اہلکار ہیں، اس دہشت گردانہ حملے میں 9 ممالک نے مدد کی تھی۔
-
کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے: ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا بند کرنے کے بعد کینیڈا کو دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیا ہے۔
-
نجف اشرف میں ۱۳ سالہ بچے کا سر قلم کرنے والا شخص گرفتار+ویڈیو
حوزہ/ آج صبح، نجف اشرف کے بازار میں ایک 40 سالہ شخص نے ایک 13 سالہ نوجوان مزدور بچے کا سر قلم کر دیا ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ ۱۳ سالہ بچہ ہاتھ گاڑی (عربانہ) سےسامان لے جا رہے تھا۔
-
احکام شرعی:
سقطِ جنین/ سقط جنین یا حمل گرانا حرام ہے اگر ایک دن ہی کا حمل کیوں نہ ہو اور ایسا کرنا گناہ کبیرہ میں سے ہے
حوزہ|بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ سقط جنین یعنی حمل کو چار ماہ سے پہلے پہلے والدین کی رضایت کے ساتھ ضائع کرنے یا گرانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ جبکہ ایسا بالکل صحیح نہیں ہے۔
-
علمائے بیروت نے سعودی عرب میں 3 شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کی مذمت کی
حوزہ/ بیروت علماء بورڈ نے سعودی میں اتوار کو 3 نوجوانوں کو پھانسی دینے کے حوالے سے کہا کہ ان نوجوانوں نے صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کیا تھا جو کہ ہر شہری کا حق ہے کہ وہ پرسکون زندگی کزاریں اور اس سلسلے میں اپنے حقوق کا مطالبہ کریں۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے ہی الجزیرہ کے صحافی کا قتل کیا تھا: اسرائیلی اہلکار کا اعتراف
حوزہ/ ایک اسرائیلی اہلکار نے قبول کیا ہے کہ اس نے فلسطین میں چینل کی رپورٹر شیریں ابو عقیلہ کو گولی مار کر قتل کیا ہے۔
-
پشاور میں سکھ تاجر کا قتل،ایم ڈبلیو ایم رہنما کی شدید مذمت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر ساجدی نے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں گائے کے نام پر ۲ مسلم نوجوانوں کا قتل
حوزہ/ حا ہندوستان میں دو مسلم نوجوانوں کو گائے کے نام پر پہلے مار مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر اپنی ہی گاڑی میں ڈال کر آگ لگا دی گئی جس سے دونوں مسلمان نوجوان جل کر راکھ ہو گئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر امریکہ کا ردعمل
حوزہ/ صیہونی حکومت کے سب سے بڑے حامی امریکہ نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مجرموں کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایک فلسطینی فوجی نے تین غاصب صیہونیوں کو واصل جہنم کیا
حوزہ/ ایک فلسطینی فوجی نے منگل کے روز دو صہیونیوں کو چاقو سے وار کر کے ہلاک کر دیا اور پھر فرار ہونے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
’’شیرین ابو عاقلہ‘‘ قتل کیس میں امریکہ کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے: اسرائیل
حوزہ/ صہیونی جنگ کے وزیر بینی گانٹز نے کہا کہ اسرائیل الجزیرہ چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کیس کے سلسلے میں کسی بیرونی تحقیقات میں تعاون نہیں کریں گے۔
-
کینیا میں پاکستانی سینئر صحافی کا قتل:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ارشد شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار
حوزہ/ صحافی ارشد شریف کا انتقال افسوسناک ہے؛ لہٰذا کینیا لا انفورسمنٹ ادارے کی کاروائی کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔
-
پاکستان کے سابق چیف جسٹس کا مسجد میں نماز کے دوران گولی مار کر قتل
حوزہ/ پاکستان میں بلوچستان ہائی کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزہی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
-
ایران کے امن کو خراب کرنے میں کچھ یورپی سفارت خانے ملوث ہیں
حوزہ/ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی سفارت خانے ایران میں امن و سلامتی کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
خواجہ احمد ظریف چشتی کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے صوفی اسکالر خواجہ سید احمد ظریف چشتی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔
-
لاہور ميں نعرہ حيدرى لگانے پر نوجوان قتل
حوزہ/ تہيم پارک لاہور پاکستان ميں نعرہ حيدرى لگانے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے والے کو داعشی فکر نے سزائے موت دے دی
حوزہ/ بی جی پی کی لیڈر نوپور شرما کے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کی حمایت کرنے پر ایک شخص کو بے رحمانہ طریقہ سے قتل کردیا گیا۔
-
اسلام،شک اور خواب و خیال کی بنیاد پر کسی کے جرم کے تعین کی اجازت نہیں دیتا، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دینی درسگاہ کی طالبات کے ہاتھوں ایک معلمہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو مذہبی منافرت کی تعلیم اور ناقص تربیت کا فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سکریٹری تنظیم المکاتب کی سعودی حکام کی جانب سے 40بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت:
آل سعود کے درندے یہود اپنے اجداد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مبلغین حق کو ذبح کر رہے ہیں، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ آل سعود کے درندے یہود اور اپنے اجداد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مبلغین حق کو ذبح کر رہے ہیں اور اپنے جرم کو چھپانے کے لئے شہداء کو دہشت گرد کا نام دے رہے ہیں جس طرح یزید پلید نے امام حسین علیہ السلام کو خارجی کہہ کر انکے قتل کا جواز پیدا کیا تھا۔
-
امتِ سیدِ لولاک سے خوف آتا ہے
حوزہ/ سوال یہ ہے کہ مسلمانوں کے ہاتھوں اپنے مسلمان بھاٸی کا بے دردی سے قتل اسلامی معاشرہ کی تعلیمات پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ کیاہمارے مدارس(چاہے وہ عصری ہوں یا دینی) مذہبی انتہا پسندی اور معتصبانہ ردعمل کو فروغ تو نہیں دے رہے؟
-
سائنسدانوں کا قتل کیوں؟
ویڈیو/ مصر، عراق، شام اور ایران کے سائنسدانوں اور بااثر علمی شخصیات کے مشتبہ ایکسیڈنٹ، ان پر دہشت گردانہ حملے، ان کی عجیب مہلک بیماریاں اور ناگہانی موتیں، امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی ملکوں میں سائنسدانوں کے قتل کی مستقل مجرمانہ روش بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟
-
شیعہ ہزارہ برادری کا بہیمانہ قتل ہر آزاد انسان کے دل کو مجروح کردیا ہے، آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ پاکستانی حکومت، سیکیورٹی اور دفاعی فورسز سے پاکستانی عوام اور شیعوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور اس طرح کے دردناک واقعے کی تکرار کو روکنے کے لئے مزید اقدامات کی توقع کی جاتی ہے۔
-
پاکستان میں نفرت اور شیعہ نسل کشی کی تاریخ
حوزہ/ ۱۹۴۷ کے اواخر سے آج ۲۰۲۰ کی ابتدائ تک مسلمانوں کی جنت بننے کا دعویٰ کرنے والے پاکستان میں تقریبا ۱۰۰۰۰ انسانوں سے شیعہ ہونے کے جرم میں ان کی زندگی چھینی جا چکی ہے۔
-
کوئٹہ میں 11 شیعیان کا داعش کے ہاتھوں بہیمانہ قتل اور اقوام متحدہ اور حقوق انسانی جیسے اداروں کا خاموش رہنا ان کی دیرینہ عادت، مولانا رضوان علی اصفہانی
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے تمام علماء اس سانئحہ مچھ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مقتولین کے گھر والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں، خداوند منان ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
-
پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کے لئے کرگل میں احتجاج جلوس
حوزہ/ جنرل سیکرٹری انجمنِ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ نے کہا کہاحتجاجی جلسوں میں شرکت کر کے پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کا مظاہرہ کرے اور پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔
-
دہشت گردی کا یہ المناک سانحہ ریاستی اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/بزدل دہشتگردوں نے یزیدی کردار ادا کرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ مزدوروں کو جس ظلم اور بربریت کا نشانہ بنایا ہے اس سے ہر باضمیر انسان غم اور اندوہ کی کیفیت میں ڈوب گیا ہے۔
-
پاکستان کی تاریخ شیعوں کے خون سے رنگین ہے عدل و انصاف کے تقاضے کہاں ہیں؟، جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم المقدسہ
حوزہ/ آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا پاکستان کی تاریخ ہمارے خون سے رنگین ہوتی رہے گی عدل و انصاف کے تقاضے کہاں ہیں؟ دشمن جب اور جہاں چاہتا ہے ٹارگٹ بنالیتا ہے آخر ہمارے حفاظتی ادارے کہاں ہیں؟!۔