۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
قسم

حوزہ/ بعض لوگ آسانی سے دن میں کئی مرتبہ قسمیں کھاتے ہیں۔ اوپر والے کی قسم،خدا شاہد ہے،خدا جانتا ہے،مجھے خود خدا کی قسم؛ جبکہ ایسا صحیح نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بعض لوگ آسانی سے دن میں کئی مرتبہ قسمیں کھاتے ہیں۔

اوپر والے کی قسم
خدا شاھد ہے
خدا جانتا ہے
مجھے خود خدا کی قسم

جبکہ ایسا صحیح نہیں ہے .

قسم کھانا حتی اگر سچی بات کرنے کیلئے بھی ہو تو مکروہ ہے.

توضیح المسائل آیت‌الله‌العظمے صافے م 2684.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .