اتوار 11 جون 2023 - 04:23
ایک ہاتھ سے وضو /جس آدمی کا ایک ہاتھ ہے تو وہ کیسے وضو کرے گا؟

حوزہ|فقط چہرے کو دھوئے گا اور اسی ایک ہی ہاتھ کو دھوئے گا اور اسی ہاتھ سے سر اور پاؤں کا مسح کرے گا۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی|

ایک ہاتھ سے وضو

مسئلہ: جس آدمی کا ایک ہاتھ ہے تو وہ کیسے وضو کرے گا؟

تمام مراجع عظام: وہ آدمی فقط چہرے کو دھوئے گا اور اسی ایک ہی ہاتھ کو دھوئے گا اور اسی ہاتھ سے سر اور پاؤں کا مسح کرے گا۔

العروة الوثقى، ج1، افعال الوضو، الثانى۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha