۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
راز

حوزہ|چنانچہ اگر کوئی مرتکب گناهان کبیره ہوا ہو، اس کے راز کو بھی فاش کرنا جائز نہیں ہے مگر یہ کہ فسق و فجور کو عام کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

راز فاش کرنا

1️⃣فاش کرنا راز کھولنے اور راز کے پھیلانے کے معانی میں استعمال ہوا ہے کوئی شخص یا ایسی شخصیت یا ایک گروہ کے برے، کام، بری عادات، معاشرے میں پھیلانا یا کچھ افراد تک راز پہنچانا .

2️⃣ چنانچه اگر کوئی مرتکب گناهان کبیره ہوا ہو ، اس کے راز کو بھی فاش کرنا جائز نہیں ہے مگر یہ کہ فسق و فجور کو عام کرے

سوال: کیا عورت گھریلو مسائل خصوصاً جو میاں بیوی کے درمیان میں ہوتے ہیں کیا کسی دوسرے افراد کو کہہ سکتے ہیں ؟

جواب: مؤمن کے رازکو فاش کرنا جائز نہیں ہے

مآخذ:
۱. استفتائات بهجت ج ۴ ص ۶۵۶۴
۲. احکام روابط زن و شوهر ص ۵۸
۳. چهل حدیث امام ص ۳۰۲
۴. احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۳ ص ۱۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .