۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
 چانس کا کھیل

حوزہ|بعض لوگ پارکوں میں یا ایسی جگہوں پر جاتے ہیں جہاں چانس کا کھیل کھیلا جاتا ہے اور اسکو انجام دیتے ہیں۔ مثلاً سکه کو ایک ڈبہ یا ایک پنجرہ نما ڈبہ گھمایا جاتا ہے تاکہ کسی انعام کے سامنے رک جائے۔ جبکہ یہ کام بالکل درست نہیں ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

چانس کا کھیل
فقہی احکام سے غلط مطلب لینا

بعض لوگ پارکوں میں یا ایسی جگہوں پر جاتے ہیں جہاں چانس کا کھیل کھیلا جاتا ہے اور اسکو انجام دیتے ہیں

مثلاً سکه کو ایک ڈبہ یا ایک پنجرہ نما ڈبہ گھمایا جاتا ہے تاکہ کسی انعام کے سامنے رک جائے ۔

جبکہ یہ کام بالکل درست نہیں ہے ۔

تمام مراجع عظام کے نزدیک، اسطرح کے کھیل، قمار بازی میں شمار ہوتے ہیں اور حرام ہیں ۔

تمام مراجع عظام کے دفاتر سے استفتائات ۔

مآخذ: پرسمان احکام۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .