۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
نماز جماعت

حوزہ|اگر کوئی نذر کرے کہ چنانچہ میری مشکل ہوجائے تو کچھ مدت تک نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا یا قسم کھاتا ہوں که نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا ، تو  نماز جماعت اس شخص پر واجب ہوگی۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی|

پانچ جگہوں پر نماز کو جماعت کیساتھ پڑھنا واجب ہے:

1⃣ نذر

2⃣ عهد

3⃣ قسم ( اگر کوئی نذر کرے کہ چنانچہ میری مشکل ہوجائے تو کچھ مدت تک نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا یا اللہ تعالیٰ کیساتھ عهد و یپمان کرتا ہوں که پروردگارا وعدہ کرتا ہوں نماز جماعت میں شرکت کرونگا یا قسم کھاتا ہوں که نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا ، تو نماز جماعت اس شخص پر واجب ہوگی۔

4⃣ شک اور وسواس ( اگر کوئی شخص نماز میں وسواس اور شک کرتا ہو اگر وہ چاہے کہ اس شک کو دور کرے نماز کو جماعت کیساتھ پڑھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، نماز_جماعت اس شخص پر واجب ہے۔

5⃣ باپ اور ماں کا حکم( اگر ماں باپ اپنے بیٹے کو حکم کریں کہ نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرے کیونکہ والدین کی اطاعت واجب است، تو بنابر احتیاط واجب ضروری ہے بیٹا نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرے۔

مآخذ:
۱۔ توضیح المسائل مراجع م ۱۴۰۶
۲۔ احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۶ ص ۸۶

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .