۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 11, 2024
راز

حوزہ|ہر وہ چیز فاش کرنا جس کو   خداوندمتعال نے مومن کیلئے پوشیده کیا ہے ،منجملہ گناہوں اور ہر وہ چیز جس سے  آبرو عزت اور مقام رکھتا ہو بے عزتی اور بے احترامی کا موجب بنے تو حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

راز کو فاش کرنے بارے تین نکات

1️⃣ہر وہ چیز فاش کرنا جس کو خداوندمتعال نے مومن کیلئے پوشیده کیا ہے ،منجملہ گناہوں اور ہر وہ چیز جس سے آبرو عزت اور مقام رکھتا ہو بے عزتی اور بے احترامی کا موجب بنے تو حرام ہے

2️⃣ ہر وہ راز دار بات یا ایسے بات سے پرده اٹھایا جائے جس سے وہ صاحب برملا اور فاش ہونے کی صورت نا خوش ہو تو حرام ہے

3️⃣ راز اور اسرار کسی تک پہنچانا مسلمانوں کے راز کو دشمنوں تک پہنچانا حرام ہے

سوال: اگر کوئی اپنے دوست کے راز کو فاش کرے یا کسی کو کہے تو کیا گناہ کا مرتکب ہوا ہے ؟

جواب: جی دوسروں کے راز کو فاش کرنا گناہ ہے


منابع:
۱ فرهنگ فقه ج ۱ص ۶۲۲
۲ گزشتہ ج ۴ ص ۴۲۴
۳ معارف دین صافی ج ۱ ص ۳۸۲
۴ احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۵ ص۸۸

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .