جمعرات 15 جون 2023 - 07:13
مردوں کا جذّاب لباس پہننا /کیا مردوں کیلئے ایسا لباس پہننا جو جذاب اور مختلف رنگو ں سے مزین ہو تو ایسے لباس کے پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 

حوزہ|آیات عظام امام خمینی، خامنه‌ای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید: اگر فساد اور گناہ میں پڑنے کا  باعث۔۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مردوں کا جذّاب لباس پہننا
مسئلہ: کیا مردوں کیلئے ایسا لباس پہننا جو جذاب اور مختلف رنگو ں سے مزین ہو تو ایسے لباس کے پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه‌ای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید:

اگر فساد اور گناہ میں پڑنے کا باعث نہ بنے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔

دفاتر تمام مراجع عظام

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha