۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 391375
20 جون 2023 - 08:03
جوتے

حوزہ|اگر کسی کے جوتے لے جائیں اور اس کے بدلے کوئی دوسرے جوتے رکھ جائیں، جوتوں کا صاحب تین شرائط کے ساتھ ان جوتوں کو اپنے لیے لے سکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

جوتوں کا گم ہونا

اگر کسی کے جوتے لے جائیں اور اس کے بدلے کوئی دوسرے جوتے رکھ جائیں، جوتوں کا صاحب تین شرائط کے ساتھ ان جوتوں کو اپنے لیے لے سکتا ہے .

1️⃣ جانتا ہو کہ جو اس آدمی کے جوتے لیکر گیا ہے یہ جوتے جو رکھے ہیں اسی کے ہی ہیں.

2️⃣ جوتوں کے مالک کو تلاش کرنا سخت ہو جوتوں کے مالک کو تلاش کرنے سے مایوس ہو گیا ہو اس کے لئے تلاش کرنا بہت ہی مشکل ہو.

3️⃣ جو جوتے لیکر چلا گیا اور جوتوں کے بدلے کوئی اور جوتے رکھے ہیں اگر ان جوتوں کی قیمت برابر ہو #رکھنے والے کے جوتے کم قیمت والے تھے،لیکن اگر اس کے جوتوں سے اس کے اپنے جوتوں کی قیمت زیادہ تھی ، تو جب ان جوتوں کا مالک ملے زیادہ رقم اس کے مالک کو دے.

منابع:

۱. احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۵ ص ۳۵

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .