۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 13, 2024
جھوٹ دروغ

حوزہ|بعض اوقات اپنا کام کروانے کے لئے ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اور یہی سوچتے ہیں کہ یہ جھوٹ نہیں ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

منفعتی جھوٹ و مصلحتی جھوٹ میں کوئی اشکال نہیں؟

بعض اوقات اپنا کام کروانے کے لئے ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اور یہی سوچتے ہیں کہ یہ جھوٹ نہیں ہے بلکہ «مصلحتی جھوٹ» ہے اس میں کوئی اشکال نہیں ہے .

جبکہ ایسا کرنا بالکل درست نہیں.

تمام مراجع عظام:

«مصلحتى جھوٹ» جو ابھی لوگوں کے درمیان رائج ہو چکا ہے حقیقت میں «منفعتى جھوٹ» ہے جو کہ حرام ہے.

مصلحتى جھوٹ: ایسا جھوٹ ہے که جس میں سچ بولنے کے بجائے جھوٹ بولنے کی مصلحت بہت اہم ہو ؛

مثال کے طور پر :

۱): کسی کی جان بچانے کی خاطر جھوٹ بولنا

۲):لوگوں کی عزت اور مال کی حفاظت کے لئے جھوٹ بولنا

۳): دو افراد کے درمیان دوستی کے لئے جھوٹ بولنا

۴): اپنی بیوی محترم کی محبت پانے کے لئے جھوٹ بولنا تاکہ اعتماد بڑھے اور شک و شبھات دور ہوں.

اس کے علاوہ ایسے مواقع پر اگر ممکن ہو توریہ سے بولے یعنی ایسے طریقے سے بات کرے جو جھوٹ شمار نہ ہو،

امام، استفتاءات، ج ۲، گناهان كبيره، س ۴؛ دفتر همه مراجع.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .