۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|بعض افراد کسی ادارے میں کام کرتے ہیں ادارات میں معمولاً نماز جماعت کا بندو بست کیا جاتا ہے تو بعض افراد نماز سے پہلے اور بعد میں مستحبات انجام دیتے ہیں، جبکہ ایسا کرنا بالکل درست نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

ادارے میں مستحبات انجام دینا
بعض افراد کسی ادارے میں کام کرتے ہیں ادارات میں معمولاً نماز جماعت کا بندو بست کیا جاتا ہے تو بعض افراد نماز سے پہلے اور بعد میں مستحبات انجام دیتے ہیں.

جبکہ ایسا کرنا بالکل درست نہیں ہے

دعائیں اور مستحبی اعمال بجا لانا، اگر اداری کاموں میں دیر ہونے کا باعث ، اور رجوع کرنے افراد کیلئے واجب اور ضروری کام یا رجوع کرنے والے افراد کے حقوق ضائع ہونے کا سبب بنیں تو ایسا کرنا حرام اور محل اشکال ہے

استفتائات مقام معظم رهبری

تبصرہ ارسال

You are replying to: .