۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
ازدواج موقت

حوزہ|ان جیسی عورتوں کیساتھ متعہ کرنا شدید مکروہ ہے;لیکن؛اگر ان جیسی خواتین کیساتھ کوئی شادی کرنا چاہتا ہے تو واجب ہے کہ زنا اور بد چلنی جیسے کاموں سے مانع بنے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

زنا کار عورت کیساتھ متعہ

مسئلہ: زنا کار اور بد کردار عورت کیساتھ متعہ کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

آيات عظام امام، بهجت، خامنه‌اى و صافى:

ان جیسی عورتوں کیساتھ متعہ کرنا شدید مکروہ ہے;

لیکن؛

اگر ان جیسی خواتین کیساتھ کوئی شادی کرنا چاہتا ہے تو واجب ہے کہ زنا اور بد چلنی جیسے کاموں سے مانع بنے۔

امام، تحريرالوسيلة، ج2، النكاح المنقطع، م18؛ خامنه‌اى، استفتاء، س 164؛ صافى، هداية العباد، ج2، النكاح المنقطع، م18.

آيات عظام تبريزى، سيستانى، فاضل، مكارم، نورى و وحيد:

احتياط واجب کی بنا پر، توبہ کرنے سے پہلے جائز نہیں ہے۔

نورى و فاضل، تعليقات على العروة، ج2، النكاح، فصل4، م17؛ سيستانى، منهاج الصالحين، ج2، النكاح، 261؛ وحيد، منهاج الصالحين، ج3، م1303؛ مكارم، استفتائات، ج2، س927; تبريزى، منهاج الصالحين، ج2، م1303.

نکتہ: احتیاط واجب یعنی اس مسئله میں اعلم مرجع کی طرف رجوع کر سکتے ہیں ہمارے مرجع سے زیادہ علم رکھتا ہو۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .