۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مسافرت

حوزہ|انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر جو حرام کام کے لیے ہو اس میں اپنی نماز کو کامل پڑھے یعنی قصر نہ کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|


چھ قسموں کی مسافرت کرنا حرام ہے

1⃣ جنگی محاذ سے بچنے کے لیے سفر کرنا حرام ہے۔
2⃣ کسی عورت کا سفر کرنا اپنے شوھر کی اجازت کے بغیر (مگر وہ سفر جو واجب نہیں ہے؛ کیوں کے سفر واجب میں شوھر کی اجازت لازم نہیں ہوتی )

3⃣ ایسا سفر جو بیٹے کا اپنے والدین کے منع کرنے کے باوجود سفر کرنا ( لیکن وہ سفر غیر واجب)۔ حرام ہے

4⃣ وہ سفر جو بدن انسان کے لیے (نقصان) کا باعث بنے حرام ہے۔

5⃣ انسان اپنے دین کے ڈر کی وجہ سے سفر کرے یا نماز کے ضائع ہونے کا خوف ہو ایسا سفر کرنا حرام ہے

6⃣ یا ایسا سفر کرنا جو والدین کے لیے زحمت کا سبب بنے حرام ہے اور اس شخص کے لیے ضروری ہے کے اپنی نماز کو پورا پڑھے نیز اس کا روزہ قصر نہیں ہوگا ۔

تبصرہ:
انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر جو حرام کام کے لیے ہو اس میں اپنی نماز کو کامل پڑھے یعنی قصر نہ کرے ۔

مآخذ:
۱۔ توضیح المسائل مراجع ج م ۱۲۹۵
۲۔ احکام دو دقیقہ ای محمود اکبری ج ۶ ص ۹۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .