اقسامِ خون
1️⃣ نجس اور حرام: جیسا کہ خون جهنده رکھنے والے حیوانات یا انسان سے جب نکلتا ہے
2️⃣ پاک اور حرام: جیسا کہ وہ خون جو ذبح کرنے کے بعد حیوان کے بدن سے نکلتا ہے نیز وہ حیوانات جو خون جھندہ نہیں رکھتے ۔ (مانند خون حشرات اور کیڑے ،مکوڑے وغیرہ)
3️⃣ پاک اور حلال: وہ خون جو جگر اور گوشت کو دھونے کے بعد رہ جاتا ہے ، خون پر صدق نہیں کرتا ۔
منابع:
۱۔ توضیح المسائل مراجع م ۹۶ و ۹۷
۲۔ احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۶ ص ۲۵