عطیہ خون
-
عالمی بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے تحت باب العلم کالج میں اجلاس:
عطیۂ خون جذبۂ انسانیت اور ایثار و ہمدردی کا شاندار مظاہرہ ہے، آغا حسن
حوزه/ عالمی بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع پر باب العلم کالج میرگنڈ بڈگام میں حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی صدارت میں انجمن بلڈ ڈیونارسAnjuman Blood Donors کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
احکام شرعی:
اقسامِ خون
حوزہ| نجس اور حرام: جیسا کہ خون جهنده رکھنے والے حیوانات یا انسان سے جب نکلتا ہے۔
-
اچلپور مہاراشٹرا میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام
حوزہ/ اچلپور ضلع امراوتی مہاراشٹرہ میں بھی امام بارگاہ ضریح اقدس عطیہ خون کے کیمپ کا حسینی عز اداروں نے اہتمام کیا جس میں 69 یونٹ خون بلڈ بینک میں جمع کروایا گیا جس میں شیعہ، سنی اور ہندو خواتین اور مردوں نے شرکت کیا ۔
-
یاگی پورہ ماگام میں انجمن شرعی شیعیان کا بلڈ ڈونیشن کیمپ
حوزہ/ ماگام بڈگام میں 11ویں محرم کے جلوس ذوالجناح کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے انجمن بلڈ ڈونرس کے اہتمام سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
عطیۂ خون جذبہ انسانیت اور ایثار و ہمدردی کا شاندار مظاہرہ، آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ احادیث نبویؐ میں جہاں ایک انسان قتل کو پوری انسانیت کاقتل قرار دیا گیا ہے وہیں ایک انسان کی زندگی بچانے کو پوری انسانیت بچانے کے ساتھ تعبیر کیا گیا ہے موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کے لئے خون کا عطیہ نئی زندگی کی نوید ہوتی ہے۔