بدھ 31 مئی 2023 - 05:52
کیا بلی،چوہے،خرگوش اور اس طرح کے حیوانات کے منہ کا پانی نجس ہے؟

حوزہ|تمام حیوانوں میں سے فقط اور فقط کتے اور سُور کے منہ کا پانی نجس ہے باقی دیگر حیوانات  کے منہ کا پانی پاک ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئله : کیا بلی،چوہے،خرگوش اور اس طرح کے حیوانات کے منہ کا پانی نجس ہے یا نہیں؟

تمام مراجع عظام:

تمام حیوانوں میں سے فقط اور فقط کتے اور سُور کے منہ کا پانی نجس ہے باقی دیگر حیوانات کے منہ کا پانی پاک ہے۔

توضيح‌المسائل ۱۶ مرجع، ج۱، م ۸۹ و ۱۰۵.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha