تین نكات حرام کاموں کی اجرت کے بارے میں
1⃣ تنخواہ جو کہ حرام کام کے بدلے میں لی جاے گی حرام ہے ۔
2⃣ اگر حرام کام کیلئے نوکری ملے تو تنخواہ کے علاوہ پنشن بھی حرام ہوگی۔
3⃣ حرام در آمد سےصدقہ نہیں دے سکتے مگر یہ کہ #حاكم شرع اجازت دے تو اشکال نہیں ہے۔
منابع:
۱۔ استفتائات امام خمينى، ج ۲ س ۶۱ ، ۶۲ ،۶۳