ٹوٹی ہوئی سجدہ گاہ پر سجدہ
بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ ٹوٹی ہوئی سجدہ گاہ پر نماز پڑھنا اشکال ہے
جبکہ یہ درست نہیں ہے۔
ایسی سجدہ گاہ پر سجده کرنا جو ٹوٹی ہوئی ہے ۔کوئی اشکال نہیں ہے؛
ضروری ہے سجدہ گاہ انگلی کے ایک بند سے کم نہ ہو۔
منبع: ویب سایٹ آیت اللہ مکارم،