۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ|مضاربہ اسے کہتے ہیں کہ دو آدمی معاہدہ کریں، ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیسے دے گاتاکہ وہ ان پیسوں سے خريد و فروش كرے اور اگر نفع حاصل ہو تو آپس میں تقسيم كریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

پانج نِکات مضاربہ کے بارے میں

1⃣ مضاربہ اسے کہتے ہیں کہ دو آدمی معاہدہ کریں، ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیسے دے گاتاکہ وہ ان پیسوں سے خريد و فروش كرے اور اگر نفع حاصل ہو تو آپس میں تقسيم كریں.

2⃣ دونوں آدمی اپنے حاصل شدہ نفع کو معین کریں مثال کے طور پر دوسرا حصہ ، تیسرا حصہ، چوتھا حصہ ...

3⃣ مضاربه کا مال ضروری ہے کہ پیسے ہوں ، پس مضاربه دینا جنس اور زمین، گھر وغیرہ صحيح نہیں۔

4⃣ پیسوں کی مقدار اور مضاربه کی مدت کا مشخص ہونا ضروری ہے.

5⃣ ضروری ہے کہ پیسے خريد و فروش، تجارت میں ہی خرچ ہوں.

منابع:
۱. تحریرالوسیله چهار جلدی ج ۲ ص ۵۵۲ م ۵ و ۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .