۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزہ|۔۔۔ احتیاط واجب کی بنا پر، نماز کو بغیر وضو اور تیمم کے پڑھے.۔۔۔اس صورت میں نماز واجب نہیں ہے۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئله: اگر وضو کیلۓ پانی میسر نہ ہو، اور اسی طرح اگر تیمم، کیلۓ مٹی نہیں ہو تو اس صورت میں ہمارا فریضہ کیا ہے ؟

خود نماز کیلۓ :

1️⃣ آیات عظام رهبری، مکارم، فاضل و صافی: احتیاط واجب کی بنا پر، نماز کو بغیر وضو اور تیمم کے پڑھے.

2️⃣ آیات عظام امام، سیستانی، وحید، زنجانی، نوری، بهجت و تبریزی: اس صورت میں نماز واجب نہیں ہے.

قضا نماز کیلۓ :

1️⃣ تمام مراجع عظام:
ضرور ہے کہ بعد میں قضا کو ادا کرے (نوری و بهجت: احتیاط واجب کی بنا پر).

نکته: احتیاط واجب، یعنی اس مسئلہ میں اپنے مجتہد کے علاوه ایسے اعلم مجتہد کی طرف رجوع کر سکتے جو اس مسئلہ میں زیادہ علم رکھتا ہو۔.

امام، تحريرالوسيلة، نماز قضا، م3؛ رهبری، اجوبةالاستفتائات، س۳۳۹؛ سیستانی، نوری، مکارم، فاضل و اراکی، عروةالوثقی، صلاة، صلاةالقضاء، م۷؛ وحید، تبریزی و خویی، منهاج‌الصالحين، التيمم، فيما يتیمم به، م۳۶۲؛ صافی، گلپایگانی، هدايةالعباد، نماز قضا، م۹۷۴؛ بهجت، وسيلةالنجاة، صلاةالقضاء، م۹۰۰؛ توضيح‌المسائل ۱۶ مرجع، ج۱، م۶۸۶.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .