نامحرم کیساتھ گفتگو کے دوران مسکرانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
آیات عظام امام خمینی، خامنهای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم و وحید:
اگر مسکرانا اس طرح سے ہو كہ جس سے شہوت زیادہ ہوتی ہو یا شھوت اُبھرے تو اس صورت میں بالکل جائز نہیں ہے۔
صافى، جامعالاحكام، ج2، س1670؛سيستانى، منهاجالصالحين، ج3، (النكاح)، م29؛ نورى، مكارم و امام، تعليقات علىالعروة، (النكاح)، م39؛ دفتر: بهجت، تبريزى، خامنهاى و وحيد۔