۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزہ|۔۔اگر آپکے شھر میں معاشرے اور عُرف  میں واجب اور ضروری اجازت لینا سمجھا جاتا ہے تو ضرور اجازت لیکر جائیں۔۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئلہ: نکاح کے دوران گھر سے باہر جانے کیلئے اپنے شوہر سے اجازت لینا واجب اور ضروری ہے؟

آیات عظام امام خمینی، بهجت، صافی، فاضل و نوری:
جی ہاں اس دوران گھر سے باہر جانے کیلئے شوہر سے اجازت لینا ضروری اور واجب ہے۔

آیات عظام تبریزی، وحید، رهبری و مکارم:
نہیں، اس دوران گھر سے باہر جانے کیلئے شوہر سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے۔

آیت‌الله سیستانی:
اگر آپکے شھر میں معاشرے اور عُرف میں واجب اور ضروری اجازت لینا سمجھا جاتا ہے تو ضرور اجازت لیکر جائیں۔
وگرنه لازم نہیں ہے۔
----------------------------؛
منابع: جزوه احکام ازدواج جامعةالزهرا؛ سبحانی، استفتائات، ج1، س917؛ http://makarem۔ir/main۔aspx?typeinfo=21&lid=0&catid=1002&mid=108183

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .