شوہر اور بیوی
-
احکام شرعی | شوہر اور بیوی کے ما بین اختلاف کی صورت میں اگر قضیہ حاکم شرعی کے سامنے آئے تو حاکم شرعی کا فریضہ کیا ہے ؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے مطابق، جب شوہر اور بیوی کے درمیان اختلاف حاکم شرعی (شرعی قاضی) کے سامنے پیش کیا جائے تو حاکم شرعی کا کیا فریضہ ہے
-
احکام شرعی | نکاح کے بعد شادی کے دوران گھر سے باہر جانے کیلئے اپنے شوہر سے اجازت لینا واجب اور ضروری ہے؟
حوزہ/ آیتالله سیستانی: اگر آپکے شہر میں معاشرے اور عُرف میں واجب اور ضروری اجازت لینا سمجھا جاتا ہے تو ضرور اجازت لیکر جائیں۔ وگرنه لازم نہیں ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۲؛
عطر قرآن | اسلامی قوانینِ وراثت: حقوق کی منصفانہ تقسیم کا جامع اصول
حوزہ/ یہ آیت بھی وراثت کے قوانین کے بارے میں ہے، خاص طور پر شوہر اور بیوی کے درمیان وراثت کے احکام، اور ان لوگوں کے بارے میں جو والدین یا اولاد کے بغیر فوت ہو جاتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
میں جانتی ہوں میرا شوھر راضی ہے
حوزہ|اگر کوئی عورت جانتی ہو کہ اس کا شوھر گھر کے باہر جانے سے راضی ہے، کافی ہے ، یا زبانی اجازت لینا ضروری ہے؟
-
احکام شرعی:
میاں بیوی کے اختلافات کے سبب اگر ماں اپنے بیٹے کو حکم دے کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے تو کیا اس پر ماں کی اطاعت واجب ہے ؟
حوزہ|اس امر میں ان کی اطاعت واجب نہیں ہے اور اس قول(عاق) کی شرعی اعتبار سے کوئی حیثیت نہیں
-
احکام شرعی:
اگر شوھر اپنی بیوی کو اپنے رشتہ داروں، خصوصاً بیوی کے والدین سے ملنے جُلنے سے منع کرے اس صورت میں خاتون کا کیا فریضہ ہے؟
حوزہ|بیوی اپنے شوھر کی اجازت کے بغیر کسی بھی عزیز اور رشتہ داروں سے نہیں مل سکتی اور صلہ رحمی کے لئے ضروری نہیں ہے کہ گھر سے باہر جا کر ملے بلکہ ٹیلیفون اور میسج کے ذریعے سے بھی صلہ رحمی کر سکتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
نکاح کے دوران گھر سے باہر جانے کیلئے اپنے شوہر سے اجازت لینا واجب اور ضروری ہے؟
حوزہ|۔۔اگر آپکے شھر میں معاشرے اور عُرف میں واجب اور ضروری اجازت لینا سمجھا جاتا ہے تو ضرور اجازت لیکر جائیں۔۔۔۔
-
ایک سے زائد بیویاں شوہر کا حق ہے اور انصاف بیوی کا حق ہے، مونسہ بشری عابدی
حوزہ/ ممبر مسلم پرسنل لاء بورڈ اور رکن مجلس عاملہ نے کہا کہ ملک ہندوستان میں ایسے قوانین بنائے جا رہے ہیں جہاں ایک عورت کو رکھیل تو بنا کر رکھا جا سکتا ہے لیکن اس کو عزت کے ساتھ بیوی بنا کر رکھنے کو اجازت نہیں دی جاتی ۔
-
عورت مارچ: آخر یہ راہ حل ہے یا کچھ اور؟
حوزہ/ عورت مارچ پر ایک سوال ہمیشہ سے ذہن میں گشت کرتا ہے کہ یہ خواتین باہر روڈ پر نکل کر کس سے کس چیز کا مطالبہ کرتی ہیں؟ان کو حکومت سے پریشانی تو ہے نہیں کہ سڑک پر اتر پڑتی ہیں ، شوہر سے پریشانی ہے تو وہ خود شوہر حل کرے گا۔ گھر سے باہر کوئی دوسرا شخص ایسی عورت کا سہارا تو بن نہیں جائے گا۔ اگر شوہر ہے ہی نہیں تو فردی آزادی کی بات ہوگی...
-
طلاق مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ نہ ختم ہونے والے مسائل کی بنیاد ہے اور تباہی کا آغاز، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ میلبورن میں منعقدہ دو روزہ ورکشاپ میں مہمان خصوصی امام جمعہ میلبورن حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي اپنے بیان میں کہا کہ شوہر اور بیوی دونوں ہی اگر اپنی ذمہ داری کو ادا کرنے کی کوشش کرنے لگیں تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔