۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزہ| نہیں دیکھ سکتے،  نامحرم، عورت کے پاؤں کو بقیہ جسم کی طرح دیکھنا حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کیا ہم نامحرم عورت کے پاؤں ٹخنوں سے نیچے دیکھ سکتے ہیں؟

تمام مراجع عظام ( آيت‌اللّه مكارم کے علاوہ):

نہیں دیکھ سکتے، نامحرم، عورت کے پاؤں کو بقیہ جسم کی طرح دیکھنا حرام ہے.

توضيح‏‌المسائل مراجع، م‏2433؛ آيت‌اللّه نورى، توضيح‌المسائل، م‏2429؛ آیت‌الله نوری، العروة‌الوثقى ج‏1 (الستر)؛ آيت‌اللّه وحيد، توضيح‌المسائل، م‏2442؛ آيت‌اللّه خامنه‌اى، اجوبة‌الاستفتائات، س438.

آيت‌اللّه مكارم:
نہیں دیکھ سکتے، نامحرم، عورت کے پاؤں کو بقیہ جسم کی طرح احتیاط واجب کی بنا پر دیکھنا حرام ہے.

دفتر آيت‌اللّه مكارم.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .