احکام
-
احکام شرعی | عِدّت کیا ہے اور اسکی کتنی اقسام ہیں؟
حوزہ|عدہ ایسے زمانہ یا وقت کو کہتے ہیں کہ عورت اس کو مسلسل گزارے تاکہ دوسرے فرد کے ساتھ شادی کر سکے۔عدت کی دو قسمیں ہیں۔۔۔
-
احکام شرعی | زیارت أربعین
حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی نے "زیارت اربعین" کے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ؛
احکام شرعی | آلِ امیہ لعنتہ اللہ علیہم نے اسیران کربلا کو کتنے عرصے کے بعد رہا کیا؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: آلِ امیہ لعنتہ اللہ علیہم نے اسیران کربلا کو کتنے عرصے کے بعد رہا کیا؟
-
احکام شرعی:
گیم نیٹ کے کیفے سے ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|جوئے کے ذریعے ہونے والی آمدنی حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا فوٹو گرافر کے لیٔے شادی کی ایسی پارٹیوں کی دعوت قبول کرنا جن میں شراب پی جاتی ہو، جائز ہے؟
حوزہ|شراب اور اس طرح کی دوسری پارٹیاں جو حرام ہیں ان میں فوٹو کھینچنا جائز نہیں ہے۔
-
عقیقہ؛ اولاد کی تربیت میں مؤثر شرعی حکم
حوزه/ اسلام کے نقطۂ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتی پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں۔
-
احکام شرعی:
کیا زوجہ کا شوہر کی اجازت کے بغیر سفر کرنا حرام ہے اور کیا یہ سفر معصیت شمار ہوگا؟
حوزه|زوجہ کے لئے شوھر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا ہی جائز نہیں سوائے یہ کہ شوھر کی طرف سے عمومی اجازت یا اس قسم کا کوئی اتفاق ہو۔۔۔
-
احکام شرعی:
اگر دانتوں سے خون آئے اور منہ کے پانی میں مخلوط ہوجائے تو ایسے پانی کے پینے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|اگر خون اتنا کم ہو کے منہ کے پانی میں مخلوط ہو جائے تو پاک ہے اور اس کے پینے میں بھی کوئی اشکال نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
سونےکا میڈل/سونے کا میڈل جو کھیلاڑی میچ کے جتنے پر حاصل کرتے ہیں اور گردن میں ڈالتے ہیں اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ|میڈل کو لینے میں کسی قسم کا اشکال نہیں ہے لیکن، مرد حضرات کے لئے گلے میں پہننا صحیح نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا ہم نامحرم عورت کے پاؤں ٹخنوں سے نیچے دیکھ سکتے ہیں؟
حوزہ| نہیں دیکھ سکتے، نامحرم، عورت کے پاؤں کو بقیہ جسم کی طرح دیکھنا حرام ہے۔
-
شرعی احکام سے متعلق شعبہ استفتاءات کا افتتاح
حوزہ/ باب مدینۃ العلم امیرالمومنین امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت (13 رجب المرجب 1444 ہجری) کے پر مسرت موقع پر دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف آن لائن شعبہ استفتاءات کا آغاز کر رہا ہے۔
-
مسائل شریعہ؛ اسقاط حمل
آيۃ اللہ العظمى سيستانی كے فتویٰ کے مطابق حمل کے ساقط کرنے کا احکام
حوزہ/ بچہ گرانا (Abortion) جائز نہیں ہے چاہے وہ انڈے اور منی کے مکس ہونے کے بعد ہی کیوں نہ ہو لیکن اگر بچے کو باقی رکھنے کی صورت میں ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو یا ایسی پریشانی میں مبتلا ہو نے کا خطرہ ہوکہ جس کا برداشت کرنا عادی طور پر دشوار ہو تو ایسی صورت میں جب تک بچے کے بدن میں روح داخل نہ ہو توبچے کو ساقط کر نا جائز ہے۔
-
فقہی احکام کے معلومات، اسلامی معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریگا، انجنئیر سید حسین موسوی
حوزہ/ اصغریہ تحریک پاکستان کے چئیرمین: منظم تحریک کی علامت ہے کہ وہ معاشرے کی علمی سطح کی بلندی کے لیئے کوشان ہو ۔
-
فطرہ سے متعلق کلیدی ضروری فقہی سوالات اور ان کے جوابات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فطرہ سے متعلق پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات
-
ماہ مبارک رمضان میں معصومین (ع) کی روش پر روزہ رکھے اور ان کے بتائے ہوئے احکام پر عمل کریں، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ حالت روزہ میں جب تشنگی کا احساس کریں تو اطفال مظلوم کربلا کی تشنہ لبی کو ضرور یاد کریں جہاں نہر فرات کا سرد وشیرین آب شفاف موجیں مار رہا تھا اور حسین مظلوم کا ششماہہ شدت عطش سے جاں بحق ہورہا تھا۔
-
احکام شرعی | نماز کے بعد وضو میں شک کا حکم!
حوزہ/ رہبر انقلاب نے نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
احکام شرعی | عقد میں حق مہر مشخص نہ کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے عقد (نکاح) میں حق مہر مشخص نہ کرنے سے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔