۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ| بالکل بھی نہیں ، حرام موسیقی سننا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اور اپنی بیوی کیساتھ بیٹھ کر شھوت کے ابھارنے کا بہانہ بنا کر اس طرح کی موسیقی نہیں سن سکتے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئلہ : کیا میاں بیوی اپنی شہوت ابھارنے کے لئے تیز اور حرام موسیقی سن سکتے ہیں؟

تمام مراجع عظام:

بالکل بھی نہیں ، حرام موسیقی سننا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اور اپنی بیوی کیساتھ بیٹھ کر شھوت کے ابھارنے کا بہانہ بنا کر اس طرح کی موسیقی نہیں سن سکتے۔

خامنه‌اى، اجوبة‌الاستفتائات، س1152 و 1155؛ صافى، جامع‌الاحكام، ج1، س999 و 1005؛ تبريزى، استفتائات، س1083؛ گزشتہ، صراط ‌النجاة، ج5، س1149؛ دفتر: امام، بهجت، وحيد، مكارم، نورى، سيستانى و فاضل۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .