غنا اور موسیقی (5)
-
مذہبیاحکام شرعی | حرام موسیقی میں مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز کا حکم
حوزہ/ حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے ایک استفتاء کے جواب میں "مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز" کے بارے میں وضاحت فرمائی ہے۔
-
احکام شرعی:
مذہبیڈھول اور موسیقی کے دیگر آلات عزاداری اور اس کے علاوہ میں بجانا کیسا ہے؟
حوزہ|اگر معمولی حالت میں اور لہو و لعب کے علاوہ ہوں تو جائز ہے۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
مذہبیکیا میاں بیوی اپنی شہوت ابھارنے کے لئے تیز اور حرام موسیقی سن سکتے ہیں؟
حوزہ| بالکل بھی نہیں ، حرام موسیقی سننا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اور اپنی بیوی کیساتھ بیٹھ کر شھوت کے ابھارنے کا بہانہ بنا کر اس طرح کی موسیقی نہیں سن سکتے۔
-
پاکستانذکر اہلبیت ذکر خدا ہے ہمارے بچے اس حقیقت کو سمجھیں موسیقی روح کی غذا نہیں ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا والے ہمیں اللہ سے قریب کرنے والے لوگ ہیں یہ وہ شخصیات ہیں جو قرب پروردگار کا بڑا ذریعہ اور وسیلہ ہیں۔
-
ایرانباطل گفتگو کو سننے سے دل سیاہ ہو جاتا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: غنا اور موسیقی دل کو سیاہ کردیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو چیز کان سے داخل ہوتی ہے وہ ڈائریکٹ انسان کے دل پر اثر انداز ہوتی ہے حالانکہ دل…