پیر 1 مئی 2023 - 04:00

حوزہ نیوز ایجنسی|

حیض کی حالت میں لذتیں

کیا میاں بیوی حیض کے دوران نزدیکی کے علاوہ دوسری لذتیں حاصل کر سکتے ہیں؟

تمام مراجع عظام: جی ہاں, جائز ہے

لیکن ناف سے لیکر گھٹنوں تک مکروہ ہے,

اگر لباس کے اوپر کوئی کام انجام دے تو کوئی کراھت نہیں ہے۔

منبع:العروة الوثقی, احکام الحیض, السابع

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha