۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|وضو کرتے وقت دونوں ہاتھوں اور چہرے پر پانی ڈالنا کافی ہے یا ضروری ہے پانی ڈال کر ہاتھ کھینچیں؟ 

حوزہ نیوز ایجنسی|

اعضا وضو پرہاتھ کھینچنا

وضو کرتے وقت دونوں ہاتھوں اور چہرے پر پانی ڈالنا کافی ہے یا ضروری ہے پانی ڈال کر ہاتھ کھینچیں؟

تمام مراجع عظام:

وضو میں فقط پانی ڈالنا کافی ہے ، لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ اعضاء وضو پر پانی پہنچنا چاہیے ؛ اب چاہے ہاتھ کھینچ کر پانی پہنچائیں یا بغیر ہاتھ کھینچے۔

العروةالوثقى، ج۱، افعال‌الوضو۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .