۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
روزہ کے احکام

حوزہ|منجوموں کی پیشنگوئیاں بذاتہ حجت شرعیہ نہیں ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

س۔کیا نجومیوں کے محاسبات سے چاند ثابت ہو جاتا ہے اور بالخصوص جب ماضی کے مقابلہ میں آج انہیں بہت دقیق سہولیات میسر ہیں اور وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ آج کے علمی آلات سے حاصل ہونے والے نتائج کا نکار نہیں کیا جا سکتا ؟

ج۔ منجوموں کی پیشنگوئیاں بذاتہ حجت شرعیہ نہیں ہیں۔جی ہاں! اگر کسی کو محاسبہ کے صحیح ہونے کا علم ہو تو وہ نجومی کے قول سے حاصل ہونے والے علم کے مطابق عمل کرے۔ والله العالم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .