روزہ کے احکام (16)
-
مذہبیاحکام روزہ | کیا خواتین ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے لیے خون حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھا سکتی ہیں ؟
حوزہ/ اگر خاتون کے لئے کوئی ضرر اور نقصان نہیں ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
-
مذہبیاحکام روزہ | کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟
حوزہ/ اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔
-
مذہبیاحکام روزہ | ایام میں خاتون کا روزہ
حوزہ/ اگر اس کے پاس غسل کرنے کا وقت ہو تو ضروری ہے کہ اذان سے پہلے غسل کرے اور اگر وقت تنگ ہے تو ضروری ہے کہ تیمم کرےاور اس کا روزہ صحیح ہے۔۔۔
-
مذہبیاحکام روزہ | میں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر ماہ رمضان میں اپنے روزے کو باطل کرنے کا ارادہ کر لیا
حوزہ/ اگر ماہ رمضان میں دن کے اثناء میں روزے کی نیت سے پلٹ جائے اس طرح کہ روزہ پورا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو روزہ باطل ہے اور روزہ پورا کرنے کا دوبارہ قصد کرنا کوئی فائدہ نہیں رکھتا۔۔۔
-
احکام شرعی:
مذہبیحائض عورت کیلۓ مستحبات اور مكروهات
حوزہ| نماز کے وقت، اپنے آپکو ظاهری طور پر پاك و پاكیزه کرے، اور وضو کرے۔اور اپنی جاۓ نماز پر قبله کی طرف بیٹھے، نماز کے وقت تک اپنے آپکو تسبیح اور اللہ تعالیٰ کے ذكر میں مصروف رکھے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے فتاویٰ
مذہبیاحکام شرعی:منجّمین کے محاسبات سے چاند کا اثبات
حوزہ|منجوموں کی پیشنگوئیاں بذاتہ حجت شرعیہ نہیں ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
مذہبیاحکام شرعی:صوم الوصال سے کیا مراد ہے؟
حوزہ|روزہ صرف دن میں ہوتا ہے یعنی طلوع فجر سے نماز مغرب تک اور اس کے بعد روزہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس روزے کو رات میں ختم نہ کیا جائے۔۔۔۔۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیماہ رمضان کے روزے کی حالت میں گلوکوس چڑھوانے کا حکم
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر ، گلوکوس چڑھوانے سے پرہیز کرنا چاہئے، چاہے وہ غذائی ہو یا تقویتی، یا پھر وہ دوا یا اس جیسی چیزوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیماہ رمضان میں روزہ کی حالت میں انجکشن لگانے کا حکم
حوزہ؍اگر انجکشن طاقت اور خوراک والا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر انجکشن سے پرہیز کرنا چاہئے لیکن اگر انجکشن دوا کے طور پر استعمال ہو رہا ہو یا جسم کے کسی عضو کوسُن (بے حس) کرنے کے لئے ہو تو کوئی…
-
روزہ کے احکام
مذہبیتھوک میں مل جانے والا خون
حوزہ؍اگر مسوڑھوں کا خون تھوک سے مل جائے تو روزہ کو باطل نہیں کرتا۔۔۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیمسوڑھے کا خون اور روزہ
حوزہ؍اختیار اور توجہ کے بغیر اندر چلا جائے تو روزہ صحیح ہے۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیکیا کھانا چکھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
حوزہ؍اگر حلق کے اندر نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیروزہ کی حالت میں دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال ہونے والے دھاگہ کا کیا حکم ہے جسمیں فلورائیڈ اور پودینے کا مزہ ہوتا ہے؟
حوزہ؍اگر آب دهان ( تھوک ) حلق میں نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیکیا ماہ رمضان میں ٹوتھ پیسٹ کے ذریعہ مسواک ( برش) کرنا اشکال رکھتا ہے؟
حوزہ؍نہیں! لیکن منہ کے پانی کو حلق کے اندر جانے سے روکنا چاہئے ۔
-
روزہ کے احکام
مذہبیکیا ماه مبارک رمضان میں عطر، شیمپو، كریم اور لپ اسٹیک لگانا اشکال ہے؟
حوزہ؍ان میں سے کسی بھی چیز کے لگانے سے کوئی مشکل نہیں ہے؛لیکن۔۔۔۔۔