۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
روزہ کے احکام

حوزہ؍اختیار اور توجہ کے بغیر اندر چلا جائے تو روزہ صحیح ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی |

مجھے مسوڑھے کی بیماری کی وجہ سے روزانہ بار خون آتا ہے لیکن کبھی کبھی بغیر متوجہ ہوئے خون حلق کے نیچے چلا جاتا ہے کیا روزہ باطل ہو جائے گا؟
جواب : تمام مراجع کرام: اختیار اور توجہ کے بغیر اندر چلا جائے تو روزہ صحیح ہے۔

امام خمینیؒ، استفتاءات، ج۱ روزہ، س۶؛ توضیح المسائل مراجع،م۱۵۷۳، توضیح المسائل، آیۃ اللہ وحید خراسانی، مسئلہ۱۵۸۱، آیۃ اللہ خامنہ ای، اجوبۃ الاستفتائات،س۷۶۵۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .