رمضان میں روزہ
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیماری کی وجہ سے روزہ چھوٹ جانا
حوزہ؍وہ شخص جس نے بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھا ہو اگر اگلے ماہ رمضان تک اس کی بیماری طول پکڑ لے تو اس سے روزوں کی قضا ساقط ہوجائے گی اور ضروری ہے کہ ہر دن کے لئے ایک مد کھانا فقیر کو دے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
کیا سرکاری اور عوامی محفلوں وغیرہ میں روزہ افطار کرنے کے لئے اہل سنت کی پیروی جائز ہے؟
حوزہ|جب تک ثابت نہ ہوجائے کہ افطار کا وقت داخل ہو گیا ہے دوسروں کی پیروی میں افطار کرنا جائز نہیں ہے ہاں اگر مورد تقیہ کا ہو تو افطار جائز ہے لیکن۔۔۔
-
روزہ کے احکام
کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟
حوزہ؍ اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان کے روزے کی حالت میں گلوکوس چڑھوانے کا حکم
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر ، گلوکوس چڑھوانے سے پرہیز کرنا چاہئے، چاہے وہ غذائی ہو یا تقویتی، یا پھر وہ دوا یا اس جیسی چیزوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان میں روزہ کی حالت میں انجکشن لگانے کا حکم
حوزہ؍اگر انجکشن طاقت اور خوراک والا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر انجکشن سے پرہیز کرنا چاہئے لیکن اگر انجکشن دوا کے طور پر استعمال ہو رہا ہو یا جسم کے کسی عضو کوسُن (بے حس) کرنے کے لئے ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
روزہ کے احکام
تھوک میں مل جانے والا خون
حوزہ؍اگر مسوڑھوں کا خون تھوک سے مل جائے تو روزہ کو باطل نہیں کرتا۔۔۔
-
روزہ اور معرفت
حوزه/ لغت میں روزہ (صوم) سے مراد کسی کام سے پرہیز کرنے کو کہتے ہیں اور شریعت کی اصطلاح میں صبح کی اذان سے مغرب کی اذان تک روزےکو باطل کرنے والی تمام چیزوں سے پرہیز کرنے کا نام روزہ ہے۔
-
روزہ کے احکام
کیا کھانا چکھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
حوزہ؍اگر حلق کے اندر نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
روزہ کے احکام
کیا ماہ رمضان میں ٹوتھ پیسٹ کے ذریعہ مسواک ( برش) کرنا اشکال رکھتا ہے؟
حوزہ؍نہیں! لیکن منہ کے پانی کو حلق کے اندر جانے سے روکنا چاہئے ۔
-
روزہ کے احکام
کیا ماه مبارک رمضان میں عطر، شیمپو، كریم اور لپ اسٹیک لگانا اشکال ہے؟
حوزہ؍ان میں سے کسی بھی چیز کے لگانے سے کوئی مشکل نہیں ہے؛لیکن۔۔۔۔۔
-
روزہ کے احکام
کیا خواتین ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے لیے خون حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھا سکتی ہیں ؟
حوزہ؍اگر خاتون کے لئے کوئی ضرر اور نقصان نہیں ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
-
نماز اور روزه میں فرق
حوزہ؍نماز کو ترک کرنے کیلۓ، كفاره نہیں دینا پڑتا لیکن ماہ رمضان کے روزوں اور دیگر واجب روزوں کے ترک کرنے کیلۓ کفارہ ادا کرنا ضروری ہے۔
-
روزہ کے احکام
وہ کونسے افراد ہیں جن پر ماہ رمضان المبارک کے روزے معاف ہیں؟
حوزہ؍ تمام مراجع عظام: درج ذیل افراد کے لئے ماہ رمضان المبارک کے روزے معاف ہیں
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان المبارک میں دانتوں کو بھروانا یا نکلوانا ڈاکٹر یا روزہ دار کیلئے کیا حکم ہے؟
حوزہ؍۔۔۔روزه دار کیلئے اس شرط کی بنا پر کوئی مشکل نہیں ہے کہ روزہ دار کو اطمینان ہو کہ خون یا پانی یا ایسا مواد جس کے ذریعے سے دانتوں کو بھرا جاتا ہو، اسکو نہیں نگلے گا۔
-
قسط اول:
روزے کے ظاہری اور باطنی فوائد
حوزہ/ روزے کے ظاہری فوائد میں سے ایک معاشرتی اثر ہے ۔ اسلام انصاف ، عدل اور غریب پروری سکھاتا ہے جب پیٹ بھرا ہوا ہوتا ہے تو دوسروں کی بھوک کا احساس نہیں ہوتا اور زبان جب پانی سے تر ہوتی ہے تو دوسروں کی پیاس کا احساس نہیں ہوتا۔