۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
روزہ کے احکام

حوزہ؍اگر حلق کے اندر نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی |

کیا کھانا چکھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟

جواب: تمام مراجع کرام:اگر حلق کے اندر نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

توضیح المسائل مراجع، مسئله ۱۵۸۲، توضیح المسائل، آیة الله وحید خراسانی ،مسئله۱۵۹۰۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .