مسئلہ: کیا ماه مبارک رمضان میں عطر، شیمپو، كریم اور لپ اسٹیک لگانا اشکال ہے؟
تمام مراجع عظام:
نہیں؛ ان میں سے کسی بھی چیز کے لگانے سے کوئی مشکل نہیں ہے؛ لیکن لپ اسٹک منہ میں نہیں جاۓ اور نگلنا نہیں چاہیے۔
العروةالوثقى، احكام المفطرات، فصل 4 و 5.