جمعہ 24 مارچ 2023 - 03:00

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال:اگر ڈاکٹر کسی مریض کو روزہ رکھنے سے منع کرے ( یہ بات نظر میں رکھتے ہوئے کہ بعض ڈاکٹر حضرات شرعی مسائل سے واقف نہیں ہیں )کیا اس سلسلہ میں اس کی رائے قابل قبول ہے ؟

جواب: اگر قابل اطمینان ہے تو اس کی رائے قابل قبول ہے ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha