سوال:اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ دور حاضر میں علم نجوم میں ترقی یافتہ آلات موجود ہیں اور بہت سے اشخاص اس علم کے ماہر اور اس فن میں اہلِ خبرہ ہیں اور چونکہ اہلِ خبرہ افراد کی طرف رجوع کرنا ایک سیرت رہی ہے اور صحیح بھی ہے نیز اس چیز کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے کہ مثلاً یہ لوگ بڑے دقیق حساب کی بنیاد پر اعلان کرتے ہیں کہ فلاں سال فلاں روز فلاں گھنٹے فلاں منٹ فلاں سیکنڈ فلاں ملک میں سورج گہن ہوگا اور ایسا ہوتا بھی ہے، ہمارا سوال یہ ہے کہ رمضان المبارک یا شوال کے مہینوں کی پہلی تاریح معین کرنے کے لئے ان کی طرف رجوع کیوں نہیں کیا جاتا، اور عام لوگوں کو چاند دیکھنے کے لئے شہروں کے باہر کیوں بھیجاتا ہے تاکہ روزہ اور اس کے افطار کی تکلیف کو معین کیا جاسکے؟
جواب :ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ موجودہ زمانہ میں اگر علماء نجوم دقیق آلات کے ذریعہ چاند دیکھنے کے سلسلے میں متفق القول ہوں تو اُن کی مخالفت مشکل ہے، مگر یہ کہ چاند دیکھنے کے مسئلہ میں لوگوں کی کثیر تعداد اُن کے مخالف دعویٰ کرے، ہم نے اس نظریہ کو گذشتہ سال نشر کیا تھا ۔
![احکام شرعی:ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے لئے علم نجوم کے ماہرین کی طرف رجوع کرنا احکام شرعی:ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے لئے علم نجوم کے ماہرین کی طرف رجوع کرنا](https://media.hawzahnews.com/d/2023/01/25/4/1692885.jpg?ts=1674625949000)
اسلامی کیلنڈر:
احکام شرعی:ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے لئے علم نجوم کے ماہرین کی طرف رجوع کرنا
حوزہ؍ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ موجودہ زمانہ میں اگر علماء نجوم دقیق آلات کے ذریعہ چاند دیکھنے کے سلسلے میں متفق القول ہوں تو اُن کی مخالفت مشکل ہے، مگر یہ کہ چاند دیکھنے کے مسئلہ میں لوگوں کی کثیر تعداد اُن کے مخالف دعویٰ کرے، ہم نے اس نظریہ کو گذشتہ سال نشر کیا تھا ۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ظالم حاکم کی سیاست کے خلاف آرام وسکون کے ساتھ مظاہرہ کرنا
حوزہ؍جب بھی اسلام کو خطرہ ہو، اور دفاع کے لئے اس راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہ ہو تو حاکم شرع کی اجازت سے یہ کام جائز ہے، لیکن اپنی مرضی سے اس کام…
-
دنیا کا مسافر اور اللہ کی میزبانی
حوزه/ انسان جب سفر پر جاتا ہے تو اس کے پاس کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔ مختلف قسم کے خطرات کاسامنا ہوتا ہے۔ رات گزارنے کے واسطے مطمئن جگہ اور خطرات…
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:روزہ کے رکھنے سے ڈاکٹروں اور طبیبوں کا منع کرنا[جن لوگوں پر روزه واجب نہیں ہے
حوزہ؍اگر قابل اطمینان ہے تو اس کی رائے قابل قبول ہے ۔
-
رمضان المبارک 1444 ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
امت مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کی ہر ممکن کوشش کرے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1444 ھ کے آغاز پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا ماہ رمضان سے متعلق اہم پیغام
ماہ رمضان کے بابرکت لمحات کو عبادت اور تلاوت میں گزاریں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم لوگوں سے مخلصانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس رحمت و برکت و مغفرت کے مہینہ میں جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکے اپنا قیمتی وقت عبادت اور تلاوت قرآن میں گزاریں…
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سامان کی اسمنگلنگ کا شرعی حکم
حوزہ؍اشیاء کی اسمنگلی (یعنی سرحدوں سے غیر قانونی طور پر سامان کا ملک میں وارد کرنا) اسلامی شریعت کے احکام کے خلاف ہے اور اس سے شدّت کے ساتھ پرہیز کرنا…
-
محسن علی ساجدی ونگانی:
روزے کا مقصد انسان کا اپنے خالق حقیقی کی طرف رجوع اور اس کے احکامات کے تابع ہونا ہے
حوزہ / ماہ رمضان المبارک ہمیں تطہیر نفس اور تذکیہ ذات کے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔ جس سے انسان کو کردار کی تعمیر جیسی نعمت مستقل طور پر عطا ہوجاتی ہے…
-
البصیرہ پاکستان خیبرپختونخواہ کے زیر اہتمام "رمضان بہار قرآن" کے عنوان سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد:
اپنی زندگی کو قرآن کے احکامات کے مطابق ڈھالیں: علامہ سید محمد تقی شیرازی
حوزہ / علامہ محمد بشیر جمارانی نے اپنے خطاب کے دوران کہا: قول معصوم (ع) کے مطابق رمضان قرآن کیلئے بہار کا مہینہ ہے اور ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ ترتیل قرآن…
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:فٹبال کے کھلاڑیوں کے لئے روزہ رکھنا
حوزہ؍ایک مسلمان کی شان نہیں ہے کہ اس طرح کے معاہدے کرے کیونکہ یہ معاہدہ شرعاً باطل ہے بہرحال دوسروں سے کہنا چاہیے کہ ہمارا مذہبی عقیدہ اس چیز کی اجازت…
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:دوسرے شخص کے چیک سے، چیزوں کی خریداری
حوزہ؍چیک ایک حوالہ کے سوا کچھ نہیں ہے لہٰذا جب تک چیک کی رقم وصول نہ نہیں ہوگی اس وقت تک خریدار، دکاندار کا مقروض ہے مگر یہ کہ دکاندار معاملہ کے وقت خریدار…
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جس شخص نے بالغ ہونے کے پہلے سال روزے نہیں رکھے
حوزہ؍جس قدر روز ے کے چھوڑنے کا یقین ہے ، اسی تعداد میں روزوں کی قضا کرے اور کفارہ بھی دے لیکن اگر اس کے لئے سخت ہو اور انجام نہ دے سکتا ہو تو اس صورت میں…
-
احکام ماہ رمضان (1)
ماہ مبارک رمضان میں سفر کا حکم
حوزہ / فقہ و احکام شرعی کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے ماہ مبارک رمضان کے احکام بیان کئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: حیوانات کے پالنے کا خرچ
حوزہ؍یہ خرچ اگر اسراف کی حد تک نہ پہنچے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
احکام ماہ رمضان (2)
مسافروں کے لئے سرِعام روزہ کھانے کا حکم
حوزہ / فقہ و احکام شرعی کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے ماہ مبارک رمضان کے احکام بیان کئے ہیں۔
-
آیت اللہ وحید خراسانی کا ماہِ مبارک رمضان کی مناسبت سے پیغام:
رمضان المبارک ایسا بابرکت مہینہ ہے کہ اگر اس کی قدر نہ کرو گے تو پچھتاؤ گے
حوزہ / جس طرح موسم بہار میں فطرت بدلتی ہے، رمضان کے مقدس اور قرآن کی بہار مہینے میں اپنے دلوں سے زنگ اتارنے کی کوشش کریں اور خدا کی بندگی کی راہ پر گامزن…
-
ماہِ مُبارکِ رمضان کے ہر دن کی دعا اور ہر شب کی نماز اور دیگر اہم اعمال
حوزہ/ ماہِ مُبارکِ رمضان کے اہم اعمال و ادعیہ کا اردو مجموعہ
-
ہندوستان کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی کے ساتھ چاند پر اتر گیا
حوزہ/ ہندوستان کا مشن چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی ملک ہندوستان چاند کے تاریک حصے پر لینڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
-
صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کا پیغام ماہ مبارک رمضان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ماہ رمضان المبارک کی آمد پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس مبارک مہینے کی مبارکباد پیش کی۔
-
روزہ کے احکام
کیا خواتین ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے لیے خون حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھا سکتی ہیں ؟
حوزہ؍اگر خاتون کے لئے کوئی ضرر اور نقصان نہیں ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
-
عید کا چاند نظر نہیں آیا /کل رمضان المبارک کا آخری دن
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور کل بروز جمعہ ۳۰ رمضان المبارک ہوگی، اور اسی طرح…
آپ کا تبصرہ