۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
تصاویر / استهلال ماه شوال - قم

حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور کل بروز جمعہ ۳۰ رمضان المبارک ہوگی، اور اسی طرح دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی کے دفتر نے بھی اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور روز جمعہ رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور کل بروز جمعہ ۳۰ رمضان المبارک ہوگی، اور اسی طرح دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی کے دفتر نے بھی اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور روز جمعہ رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔

ایران، عراق، ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش وغیرہ میں چاند کی تصدیق نہیں ہوئی، البتہ بعض ممالک جیسے سعودی، ترکی، قطر، مصر وغیرہ میں چاند نظر آگیا ہے اور کل یعنی جمعہ کو عید الفطر ہوگی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .