رمضان المبارک
-
’عید الفطر‘ خدا کی بندگی میں اک نئی زندگی شروع کرنے کا دن ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرازی نیا
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے سربراہ نے کہا: عیدالفطر کا دن خدائے حق کی بندگی میں ایک نئی زندگی شروع کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کا دن ہے۔
-
عیدالفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے: مدیر حوزہ علمیہ صوبہ قزوین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: عیدالفطر کا دن روزہ داروں کے لئے خدا کی طرف سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے، اور اس دن انسان کو نجات جیسے انعامات عطا کئے جاتےہیں۔
-
شب قدر، فرشتوں کے نازل ہونے کی شب ہے: امام جمعہ شہر اھر
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حاجی زادہ نے کہا: شب قدر میں فرشتگان الہی فوج در فوج نازل ہوتے ہیں جو خدا کے بندوں کو سلام کرتے ہیں اور امام وقت کی خدمت میں آتے ہیں۔
-
اسلام اور قرآن کے خلاف دشمن کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: اسلام کے خلاف اعلان کی گئی جنگ میں دشمن کو صرف ناکامی حاصل ہوئی ہے کیونکہ قرآن کو سرعام نذر آتش کرنے پر اصرار کرنا اور آزادی بیان کے بہانے اس گھنونے کام کو جائز قرار دینا ایک جرم ہے۔
-
میں صُلح کو جنگ سے اور محبت کو عداوت سے کہیں بہتر سمجھتا ہوں (امام حسن مجتبیٰ ع)
حوزہ / ماہٍ صیام، رمضان المبارک کو اللہ رب العزت کا مہینہ کہا گیا ہے جسے یہ عز و اعزاز حاصل ہے کہ اسی ماہ میں نزول قرآن کریم، قرآن صامت اور قرآن ناطق کی ایک کڑی یعنی شبیہٍ پیغمبر خدا کی ولادت باسعادت ہوئی۔
-
شہر ممبئی میں مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا خطاب: بے سکونی کا علاج ذکر خدا ہے
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے اپنے پانچ دن کے مختصر قیام کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر مجالس و محافل کو خطاب کیا۔
-
رمضان المبارک میں انوار النجفیہ فاؤنڈیشن مومنین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ انوار النجفیہ فاؤنڈیشن آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے زیر نگرانی اور حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں عراق کے مختلف شہر میں رمضان المبارک کے پرمسرت موقع پر مومنین کی خدمت میں مصروف ہے۔
-
حجت الاسلام محمد رضا کریمی والا:
رمضان المبارک انسان کی روحانی و معنوی تبدیلی کے لئے موسم بہار کی حیثیت رکھتا ہے
حوزہ / قم یونیورسٹی کی علمی کمیٹی کے ممبر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو انسانوں کے لیے روحانی و معنوی تبدیلی کا موسم بہار قرار دیا ہے۔
-
زائرین حرم معصومہ قم (س) کے درمیان روزانہ 16 ہزار روٹیوں کی تقسیم
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی جانب سے زائرین کی خدمت میں روزانہ 16 ہزار روٹیاں تقسیم کی جاتی ہیں۔
-
قرآن معاشرے کی روحانی، اخلاقی اور معاشرتی بیماریوں کی دوا ہے: امام جمعہ گناوہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید عبد الہادی رکنی حسینی نے کہا: امام علی علیہ السلام نے کے فرمان کے مطابق قرآن کریم معاشرے کی روحانی، اخلاقی اور معاشرتی بیماریوں کی دوا ہے۔
-
رمضان المبارک میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ اخلاق و ثقافت کے سربراہ نے بتایا کہ رمضان المبارک میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
امام جمعہ اردبیل:
اس ٹیکنالوجی کے دور میں مومنین کی عزت و ناموس کی حفاظت سب کا فریضہ ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن عاملی نے کہا: اس ٹیکنالوجی کے دور میں مومنین کی عزت و ناموس کی حفاظت سب کا فریضہ ہے، لہذا سوشل میڈیا پر ہمیں اپنے رویے اور تحریروں کے بارے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے تا کہ کسی کی آبرو پامال نہ ہو اور مومنین اور نیک لوگوں کی عزت و آبرو محفوظ رہے۔
-
بوشہر میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انسان اپنے ظرف کے اعتبار سے ماہ رمضان سے مستفید ہوتا ہے
حوزہ/ امام جمعہ بوشہر نے کہا: انسان اپنے ظرف کے اعتبار سے ماہ رمضان سے مستفید ہوتا ہے، یہی وجہ سے جو بزرگوں نے کہا ہے کہ انسان اپنی معرفت کے اعتبار سے ہی فائدہ اٹھاتا ہے۔
-
حجت الاسلام رجبی:
رمضان المبارک کا ہر لمحہ انسان کے لئے قربِ خداوندی کے حصول کی ایک فرصت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران میں تبلیغی و ثقافتی امور کے سربراہ نے کہا: رمضان وہ مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عزت و عظمت عطا کی ہے۔
-
ماہ رمضان، خود کو زیور اخلاق سے مزین کرنے کا مہینہ ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے مزید کہا: رمضان کا مہینہ خود کو زیور اخلاق سے سنوارنے کا مہینہ ہے اور اسی وجہ سے علمائے اخلاق اس مہینے کو تربیت نفس کے لئے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں۔
-
قرآن کے باطن تک پہنچنے کے لئے انسان کی باطنی طہارت ضروری ہے: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ خوزستان
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے آیہ کریمہ ’’ لَا یَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ‘‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: قرآن مجید کے باطن اور واقعی معنیٰ کو سمجھنے کے لئے طہارت ظاہری اور طہارت باطنی دونوں ضروری ہے۔
-
رمضان کا مہینہ اللہ کی عظیم نعمت ہے:حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی اشکذری
حوزہ/ انہوں نے کہا: شعبان اور رمضان کا مہینہ خدا کی عظیم نعمت ہے، رمضان کے مہینے میں سب سے افضل عمل یہ ہے کہ محارم الہی سے دوری برتی جائے۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے رمضان المبارک میں مومنین کے لئے افطاری کا اہتمام
حوزہ/ اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے رحمتوں اور بابرکتوں والے مہینے رمضان المبارک کی شروعات پر 200 مومنين کے لیے مرکزی امام بارگاہ حیدری دادو سٹی میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔
-
امام علی علیہ السلام نے کیوں فرمایا کہ ماہ رمضان سے سال کا آغاز ہوتا ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے کہا: کیوں امام علیہ السلام نے رمضان کو سال کا پہلا مہینہ قرار دیا ؟ جب کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہجری قمری سال کا پہلا مہینہ محرم ہے اور محرم سے سال کی شروعات ہوتی ہے، اس سوال کا جواب سید بن طاؤوس نے بڑے ہی خوبصورت انداز میں دیا ہے۔
-
رمضان المبارک ہمہ جہت جہاد کا مہینہ ہے: آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
حوزہ/ بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر کہا کہ رمضان المبارک ہمہ جہت جہاد کا مہینہ ہے۔
-
رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
حوزہ/ رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
-
شیعہ ہیلپ لائن رمضان المبارک میں شروع
حوزہ/ مولانا سید سیف عباس نقوی نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینہ کی اہمیت و فضیلت بے شمار ہیں چونکہ روزہ ، نماز اور دیگر عبادات کو صحیح و درست طریقہ سے انجام دینے کے لیے مسائل شرعیہ کا علم ہونا بہت ضروری ہے تاکہ عبادت بہتر طریقہ سے انجام دی جائے ۔
-
رمضان المبارک 1445ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام؛
ماہ مبارک کے دوران وحی الہٰی کتاب قرآن کریم کی تلاوت کو اپنی عادت بنائیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1445ھ کے آغاز پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کی آمد پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا پیغام
حوزہ/ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس بابرکت مہینے کی روحانی اور معنوی فضا سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
رمضان میں حرم حضرت معصومہ (س) میں روزانہ 15 ہزار افطاری کے پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے
حوزہ/ حرم معصومہ (س) کے سپورٹ اسسٹنٹ نے بتایا کہ حرم کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں روزہ داروں کی افطاری کو آمادہ کرنے کے لئے 500 خادم ہر روز سر گرم عمل رہیں گے ، زائرین اور روزہ داروں کی خدمت میں روزانہ گرم کھانے کے 5ہزار پیکٹ اور 10 ہزار افطاری کے پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے۔
-
ماہ رمضان کی آمد پر ہندوستان کے بعض علمائے کرام کا پیغام؛
ماہ رمضان المبارک تقویٰ، تزکیہ نفس، خود سازی اور خود احتسابی کا مہینہ
حوزہ/ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ہندوستان کے علمائے کرام نے مؤمنین سے اللہ تعالیٰ کی بندگی کے ساتھ اللہ کے بندوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید اور مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکروں کی آوازوں کو محدود رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
تقویٰ اور پرہیزگاری کے ذریعے انسان شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہتا ہے: مدیر حوزہ علمیہ یزد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شمس نے کہا: تقویٰ اورپرہیزگاری ہی ایسی چیز ہے جس سے انسان ان شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہتا ہے اور پھر سعادت کی منزلوں کو طے کرتا ہے۔
-
کامیاب زندگی شارٹ ٹرم انٹرنیشنل آن لائن کلاسز 2024ء
حوزہ/ کامیاب زندگی کے عنوان سے شارٹ ٹرم انٹرنیشنل آن لائن کلاسز 2024ء کے چوتھے مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ خواہشمند حضرات رابط کر سکتے ہیں۔
-
بحرین میں رمضان المبارک میں دوسرے ممالک سے مبلغین اور قاریوں کے آنے پر پابندی
حوزہ/ بحرین کی حکومت نے ماہ رمضان میں کسی بھی پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مبلغین اور قاریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔