۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
احکام شرعی

حوزہ|تمام مراجع عظام: جی ہاں, جائز  ہے لیکن۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

حیض کی حالت میں لذتیں

کیا میاں بیوی حیض کے دوران نزدیکی کے علاوہ دوسری لذتیں حاصل کر سکتے ہیں؟

تمام مراجع عظام: جی ہاں, جائز ہے

لیکن ناف سے لیکر گھٹنوں تک مکروہ ہے,

اگر لباس کے اوپر کوئی کام انجام دے تو کوئی کراھت نہیں ہے۔

منبع:العروة الوثقی, احکام الحیض, السابع

تبصرہ ارسال

You are replying to: .